پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ ڈالر کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا؟ وزیر اعظم سے اجازت طلب کر لی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا ۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق وزارت قومی صحت نے وزیراعظم عمران خان کے نام مراسلہ جاری کیا جس میں کورونا ویکسین کی بکنگ کرانے کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی گئی ، […]

حکومت کی طرف سے موصول درآمد شدہ سستی چینی بڑے سٹوروں پرمہیا کر دی گئی، کہاں اور کیسے ملے گی؟ طریقہ جانیئے

چکوال(این این آئی) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے حکومت پنجاب کی طرف سے موصول ہونے والی درآمد شدہ سستی چینی ضلع کی تمام تحصیلوں کے عام بازاروں میں بڑے سٹوروں پرمہیا کر دی ہے جو عوام کو […]

ایمریٹس نےاپنے مسافروں کے لیے سہولتوں کا انبار لگا دیا،دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کے لئے بائیومیٹرک کرانے کے بعد کیا کچھ سہولت ملے گی، جانیئے؟

کراچی (این این آئی) اپنی مسلسل جدت اور صارفین کو بے مثال خدمات کی فراہمی کے عزم کے ساتھ ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بائیو میٹرک کا جامع نظام متعارف کرادیا ہے۔ اس سہولت کی بدولت براستہ دبئی آمد و رفت کے لئے […]

نواز شریف جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کریں گے،حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کیا جائے گا ، یہ انکشاف سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نےایک ٹی وی پروگرام میں کیا […]

بڑی پیش رفت، بلوچستان کے پسماندہ اضلاع اور کراچی کے مضافاتی علاقوں میں 4 جی سہولتوں کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے پسماندہ اضلاع اور کراچی کے مضافاتی علاقوں میں فورجی سہولیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ۔ بدھ کو معاہدہ پر دستخط وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ اور زونگ کے سربراہان نے کیئے،معاہدے کے تحت […]

نئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی تجویز پیش کر دی گئی، سیاسی جماعتیں مشترکہ حکمت اختیار کرنے لگیں

ملتان (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں آج پھر ایک نئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی ضرورت ہے، جو معاہدے بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان ہوئے تھے اس سے ملک کو […]

کراچی میں اگلے دس سالوں میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شہر کی شکل تبدیل ہو جائے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی میں اگلے دس سالوں میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شہر کی شکل تبدیل ہوجائے گی۔ وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجے بین ہسینی نے […]

فلو کے سیزن میں اینٹی بائیوٹک خریدنا مشکل ہو چکا ہے، دوائیاں 300 سے 400 فیصد مہنگی ہوئی ہیں کیا حکومت کو اس کا ادراک ہے؟ پشاورہائی کورٹ کا سوال

پشاور(آئی این پی ) پشاورہائی کورٹ نے لیبارٹریوں میں ٹیسٹوں کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے کیس میں چیئرمین ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو اگلی سماعت پر طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ فلو کی سیزن میں اینٹی بائیوٹک خریدنا مشکل ہو چکا ہے، […]

35 ہزار لے چکا، 40 ہزار مزید مانگ رہا تھا، باوردی پولیس اہلکار کو ہتھکڑی لگ گئی، یہ سب کیسے ہوا؟ جانیئے

کراچی (پی این آئی)35 ہزار لے چکا، 40 ہزار مزید مانگ رہا تھا، باوردی پولیس اہلکار کو ہتھکڑی لگ گئی، یہ سب کیسے ہوا؟ جانیئے، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ ملیر زون نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹنٹ سب انسپکٹر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار […]

گلگت بلتستان میں 15 نومبر کو جیالا وزیر اعظم آئے گا؟

گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان میں 15 نومبر کو جیالا وزیر اعظم آئے گا؟، پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اکثریت ہو یا اقلیت، ہم سب کو آئینی حقوق اور جمہوری آزادی دلوائيں گے۔بلاول بھٹو زرداری ان دنوں […]

حج کے نام پر لوگوں سے لاکھوں اور کروڑوں بٹورنے والا شخص ایف آئی اے نے دھر لیا

کراچی (پی این آئی)حج کے نام پر لوگوں سے لاکھوں اور کروڑوں بٹورنے والا شخص ایف آئی اے نے دھر لیا، ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کامیاب کارروائی میں حج کے نام پر لاکھوں کا فراڈ کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ملزم […]

close