لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا بے قابو ہوچکا، صورتحال کرفیو کی جانب جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر متین کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تشویش ناک دعویٰ […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں طبی عملے کے 10 ہزار 50 افراد کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔این ای او سی کی جانب سے ملک بھر میں طبی عملے میں کورونا کی تشخیص سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان […]
اسلام آبد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اینیمیشن اور ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان کیا ہے ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ان کی وزارت ویڈیو […]
اسلام آباد(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیرکے ضلع نگروٹا میں نام نہاد دہشت گرد حملے کے بارے میں بھارتی وزارت امور خارجہ کی طرف سے غیرملکی سفیروں کے گروہ کو بریفنگ دینے سے متعلق میڈیا کے سوالات پر ترجمان دفتر خارجہ نے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اگر ہم نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے احتیاط نہیں کی تو اگلے دو ہفتوں میں حالات خدا نخواستہ پھر اسی نہج پر چل جائیں گے جب جون میں وبا کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکومت نے تمام اِن ڈور ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلے کا اطلاق ڈھابوں اور کھلے ہوٹلوں پر نہیں ہو گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر نے […]
لاہور(آئی این پی )سابق وزیراعظم میاں نوازشریف ، پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ میاں نوازشریف نے چودھری شجاعت حسین سے ان کی صحت بارے دریافت کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے کورونا ویکسین کی فوری تیاری کا کام شروع کر دیا، کون سا ملک تعاون کرے گا، وزیراعظم نے خط میں کیا لکھا؟پاکستان نے باقاعدہ طور پر کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت صحت […]
اسلام آباد( پی این آئی )وفاقی حکومت نے دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کو پاکستان سے نایاب نسل کے 150 شاہین متحدہ عرب امارات برآمد کرنے کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]
خانیوال(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیر برائے خوراک فخر امام کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فخر امام نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ فخر امام نے دو روز قبل کبیر والا […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایچ ای سی نے 2018 کے بعد سے تمام دو سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی کالج سے […]