کراچی(آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ چند ججز نے دلیرانہ فیصلہ لکھا اور چند نے ڈر کر لکھا، یہ غلط ہے ، ایسی باتیں کرنا توہین عدالت ہے۔ وہ جمعہ کوکراچی میں ایک تقریب سے […]
لاہور (پی این آئی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی کشمیر کمیٹی نے 10 سال میں 47 کروڑ روپے خرچ کیے۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں سیرت النبی پر لیکچر کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار […]
بیجنگ (پی این آئی) پاکستان کے درینہ اور ہمسایہ ملک چین نے ایک بارپھر گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ ونبنگ نے کہا کہ […]
اسلام آبا د (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینئر سیاستدان جہانگیرترین نے چینی بحران کے خاتمے کیلئےکردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی تبدیلی کا اشارہ ہے، کیوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے ملک میں تبدیلی لانے کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا، جس مقصد کے لیے وہ جہازوں میں لوگوں کو بھر بھر کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کی بات حقائق کے بر عکس ہوئی اور ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوئی تو پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے اپنا راستہ الگ کر لے گی۔۔تفصیلات […]
اسلام آبا د(پی این آئی) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ چند روز قبل مریم نواز نے ایک عسکری شخصیت سے ملاقات کی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے […]
اسلام آبا د (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی وطن واپسی کے بعد سیاسی میدان میں ایک نیا بھونچال آگیا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ یقیناََ جہانگیر ترین کی وطن واپسی کے پیچھے کوئی مقصد چھپا ہے۔گزشتہ کچھ مہینوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں لوٹا کلچر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لے کر آئے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز کہہ رہی ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس کا عوام میں عدلیہ مخالف بیانات پر برہمی کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی جانب سے عوام میں عدلیہ مخالف بیانات دیے جانے پر سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے منحرف رہنماء عبدالقادر بلوچ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن سے الگ ہوچکا ہوں، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پیشکش سے متعلق فیصلہ ساتھیوں کی […]