کراچی (این این آئی) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو، سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوگئی۔بختاور اور محمود چوہدری نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی۔ چوہدری خاندان بھٹو خاندان کی نواسی کے […]
