اہم فیصلوں کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)اہم فیصلوں کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہو گا،وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر […]

کرپشن کے خلاف نیب کے اختیارات پر چیئرمین جسٹس ر جاوید اقبال ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کرپشن کے خلاف نیب کے اختیارات پر چیئرمین جسٹس ر جاوید اقبال ڈٹ گئے،ومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سرکاری فنڈز میں خورد برد، اختیارات سے تجاوز، منی لانڈرنگ اور بڑے پیمانے پر عوام سے […]

کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔جو […]

چودھری نثار نے اچانک کس سے ٹیلی فون رابطہ کر لیا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیااورچودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔چودھری نثار نے چودھری شجاعت کی صحت یابی کیلئے دعاکی اور نیک خواہشات کااظہارکیا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری […]

وزیراعظم عمران خان آج کہاں خطاب کرنیوالےہیں؟پوری دنیا کی نظریں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کا 20واں اجلاس آج 10 نومبر کو منعقد ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کا 20واں اجلاس آج […]

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خبر، دو طرفہ ائیر ٹکٹ کی نئی قیمت کیا ہو گی؟ پی آئی اے نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دُنیا بھر کے عمرہ زائرین کویکم نومبر 2020ء سے مملکت آنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں موجود لاکھوں مسلمانوں کے دل جلد از جلد یہ سعادت حاصل کرنے کے […]

مجھ سے غلطی ہو ئی ، جہانگیر ترین کی لندن سے واپسی، کس نے معافی مانگ لی ؟

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے متعلق کچھ اور کہہ رہا تھا مگر […]

حکومت نے کن ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر تمام ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ خزانہ سندھ نے ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کو پنشن […]

نوازشریف نے کئی بار پیشکش کی کہ آپ توسیع لے کر دوبارہ کمان سنبھال لیں تو سابق آرمی چیف نے کیا جواب دیا؟

لاہور(پی این آئی) پاک فوج کے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر)راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع لینے کی خبریں محض الزام تراشی اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، جنرل راحیل شریف نے ایکسٹینشن کی کبھی خواہش تک بھی […]

راوی اربن سٹی، پہلے فیز کیلئے 140 ارب کہاں سے دے، حکومت مشکل میں پڑ گئی

لاہور(آئی این پی) روای کنارے نیا شہر بنانے کے لیے حکومت پہلے فیز میں 140ارب کہاں سے دے؟ جگہ خریدنے کے لیے پنجاب حکومت مالی مشکل میں پڑ گئی۔ محکمہ خزانہ کے حکام نے میگا منصوبے پر بڑی رقم دینے کے سر جوڑ لیے۔ منصوبہ […]

گیارہ ہزار سے زائد پرائمری سکولوں کو مکمل ایس او پیز کے ساتھ نرسری اور پریپ کلاسز لگانے کی بھی اجازت دے دی گئی

لاہور(آئی این پی) طلبا ء کو مزید تعلیمی نقصان سے بچانا کے لیے ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر میں موجود گیارہ ہزار سے زائد پرائمری سکولوں کو مکمل ایس او پیز کے ساتھ نرسری اور پریپ کلاسز لگانے کی بھی اجازت دے دی ،کلاسز […]

close