غریب عوام کے امیر نمائندے عمران خان کروڑوں کے مالک ، پی ٹی آئی کا سب سے امیر ترین رکن قومی اسمبلی کون نکلا؟ تفصیلات جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی )ارکان قومی اسمبلی کے سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، وزیراعظم عمران خان 8 کروڑ سے زائد روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں، 4 غیرملکی اکاؤنٹس میں 3 لاکھ 31 ہزار 230 امریکی ڈالرز اور 518 […]

اللہ تعالی کا شکر ہے ، ایک اور قیدی کو انصاف ملا،مریم نواز نے کس کی رہائی کا خیر مقدم کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کا میر شکیل الرحمن کی ضمانت منظور ہونے پر اظہار تشکر۔کہتی ہیں کہ اللہ کا شکر ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے انتقام کا نشانہ بننے والے ایک اور قیدی […]

مریم اورنگزیب کو شہباز شریف کی صحت پر سیاست کا ٹاسک دیا گیا،معاون خصوصی کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کو شہباز شریف کی صحت پر سیاست کا ٹاسک دیا گیا، اب صبح شام ان کی صحت کے حوالے سے جھوٹ گھڑے جائیں گے۔ معاون خصوصی […]

دنیا تبدیل ہو جائے گی، لیکن کیسے؟ فواد چوہدری نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا 5 جی کی طرف دیکھ رہی ہے، 5 جی کے بعد دنیا تبدیل ہو جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار فواد چوہدری نے آج سائنس ڈے کی تقریب […]

کرونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، درجنوں سکولز بند

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے تعلیمی اداروں میں شدت اختیار کرنا شروع کر دی ، درجنوں سکولز بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کیسز تیزی کیساتھ اضافہ ہونے لگا ، نومبر […]

غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس نواز شریف اشتہاری قرار،گرفتار کرنے کا حکم

لاہور( پی این آئی)احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کوعدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔فاضل عدالت نے نواز شریف […]

ملک میں مہنگائی کی بات اپوزیشن کا پروپیگنڈا ہے، وزیراعظم عمران خان کا اصرار، سرکاری ادارہ شماریات کے اعداد وشمار نے مہنگائی کا ثبوت دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں مہنگائی کی بات اپوزیشن کا پروپیگنڈا ہے، وزیراعظم عمران خان کا اصرار، سرکاری ادارہ شماریات کے اعداد وشمار نے مہنگائی کا ثبوت دے دیا،ادارہ شماریات کی مہنگائی میں اضافے کی رپورٹ کے باوجود وزیراعظم عمران خان بضد ہیں کہ ملک […]

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے نئے کتنے متاثر، کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے نئے کتنے متاثر، کتنے جان سے گئے؟عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید23 افراد جان کی بازی ہا رگئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

چین کے نئے سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، کیا کچھ زیر گفتگو آیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)چین کے نئے سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، کیا کچھ زیر گفتگو آیا؟ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

موسم سرما کے طویل سلسلے کے بعد اگلے 6دن پاکستان کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )موسم سرما کے طویل سلسلے کے بعد محکمہ موسمیات نے پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رواں ہفتے مغربی ہوائوں کا ایک […]

پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں کون رکن ارب پتی اور کون کنگلا نکلا؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں کون رکن ارب پتی اور کون کنگلا نکلا؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سینیٹ کے سب سے غریب رکن نکلے جبکہ سینیٹر تاج آفریدی سب سے مالدار ہیں جو […]

close