ترقیاتی منصوبے جاری ہو گئے،299 ارب 70 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اسد عمر کی وزارت منصوبہ بندی نے299 ارب 70 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت منصوبہ بندی نے 13 نومبر کو منظور کیے جانے والے ترقیاتی فنڈز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ جمعہ کو […]

وہ اہم ترین شہر جس کو وزیراعظم عمران خان نے 40میٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے عوام کو80 میٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 3 ارب کی لاگت سے بسیں خرید کردی جائیں گی، وفاقی ادارے نے بسیں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ […]

نوازشریف کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ سوات میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے نام ہمت کرکے لیں، پی ڈی ایم میں شامل جماعت کے سینئر رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ڈیل ہوچکی اب نوازشریف کوئٹہ جیسی تقریر کبھی نہیں کریں گے، چیلنج کرتا ہوں نوازشریف ہمت کرکے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا نام لے کر دکھائیں، […]

کوروناوائرس کی نئی لہر، وہ ملک جہاں یومیہ 623 ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

روم (پی این آئی) کورونا وائرس نے پہلی لہر میں اٹلی میں خوفناک تباہی مچائی تھی اور اب دوسری لہر میں بھی اٹلی ایک بار پھر اس موذی وباء کے نشانے پر آ گیا ہے اور وہاں سے ایسے مناظر سامنے آ رہے ہیں کہ […]

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اسٹیبلشمنٹ کو بڑا پیغام دیدیا

ڈی آئی خان (پی این آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے […]

لاک ڈائون اور تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ کب ہو گا؟ حکومت نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پیر کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاک ڈاوَن اور تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو اہم عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) عامر ڈوگر کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عامر ڈوگر کی تقرری کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن قواعد و ضوابط کے مطابق کابینہ ڈویژن […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کب سے دی جائیں گی؟ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات قبل از وقت کرنے کی تجویز پر عمل درآمد کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وباء اور سموگ کی […]

ملک میں صاف شفاف نئے انتخابات کرائے جائیں، مقبول سیاسی شخصیت نے وزیراعظم پر شدید تنقید کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلیکٹڈ عمران خان ‘خواہ مخواہ’ اچھل رہا ہے، ان کا کردار ‘خواہ مخواہ’ کا ہے اور ان کو کوئی نہیں پوچھتا۔سوات […]

آمدنی اخراجات سے زیادہ ہوگئی ، وزیراعظم نے قوم کو خوشخبری سنا دی

تربت(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس ، آمدن اخراجات سے زیادہ ہوگئی ہے، پہلی وفاقی حکومتوں نے کبھی بلوچستان کا نہیں سوچا، ایک وزیراعظم نے بلوچستان کی بجائے لندن جبکہ ایک صدر نے دبئی کے زیادہ دورے […]

تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی، آج الیکشن کروائے جائیں تو کونسی سیاسی جماعت سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرے گی؟ تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر آج ملک میں انتخابات کروائے جائیں تو تحریک انصاف سے ایک فیصد زائد ووٹ مسلم لیگ ن کو ملیں گے جبکہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ کسی جماعت کو اکثریت نہیں […]

close