لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے باغی ایم پی اے کو مشتعل کارکنوں نے کس فیصلے پر مجبور کر دیا؟مسلم لیگ (ن) کے باغی رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ن لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے تصدیق […]
اسلام آ باد (پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے اوور سیز زلفی بخاری بیٹے کے باپ بن گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ان کے بیٹے کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے اور وہ ان دنوں لندن میں ہیں اور آئندہ چند دنوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کی احتجاجی تحریک کے جواب میں حکمران جماعت نے بھی جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم کے جلسوں سے پہلے پی ٹی آئی کل راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے16 اکتوبر کو […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور کے حلقہPP-170 سے پی ٹی آئی کی کوآرڈینیٹر عائشہ رضا خان بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق لیسکو حکام نے تھانہ ستوکتلہ میں بجلی چوری کا مقدمہ درج کروادیا ہے۔لیسکو ذرائع نے بتایا کہ لیسکو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور خضدار سمیت دیگر شہروں میں چینی مخلتف نرخوں پہ فروخت کی جارہی ہے۔اس بات کا انکشاف وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں کیا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریا ت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے منحرف رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کے سرپر لوٹا رکھ دیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں موجود اپوزیشن چیمبر میں […]
لاہور(پی این آئی)نواز شریف کے کتنے رشتہ دار دھر لیے گئے؟ بینکنگ جرائم کی عدالت میں پیشی کا نوٹسجاری، کون کون شامل؟؟،بینکنگ جرائم کی عدالت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے کزنوں کی ملکیتی 2 شوگر ملز کی نادہندگی کیس کی سماعت کرتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والےن لیگی ایم پی ایز کارکنوں کے ہتھے چڑھگئے، سر پر لوٹا رکھ دیا گیا، تفصیل جانیئے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملنے والے ن لیگی اراکین کیخلاف اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے جہاں مولانا غیاث الدین کو ایوان […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ 72سال کا گند 2سال میں صاف نہیں ہوسکتا، استعفے دینے کی باتیں صرف گیدڑبھبھکیاں ہیں۔نجی چینل کے پروگرام میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات کی بہتری کے لیے وقت درکار […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے شہر قائد میں سے جمع ہونے والے کچرے پر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس حوالے سےجلد از جلد ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ […]
کراچی (پی این آئی)سندھ میں عالمی موذی مرض کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے اور مثبت کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،صوبہ سندھ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید2افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے ہیں جبکہ 339 […]