پاکستان میں کورونا کی لہر میں تیزی، 24 گھنٹے میں کتنے افراد کو نشانہ بنا ڈالا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی لہر میں تیزی، 24 گھنٹے میں کتنے افراد کو نشانہ بنا ڈالا؟، پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی […]

الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کتنے ہفتے میں چالو کر دیا جائے گا، سرکاری اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کتنے ہفتے میں چالو کر دیا جائے گا، سرکاری اعلان کر دیا گیا، وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم سواتی نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام ڈھائی ماہ میں فائنل کردیا جائے گا۔ نجی نیوز سے گفتگو کرتے […]

گلگت بلتستان میں جیتنے والے اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ (ن)کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے تجویز دی ہے کہ سب جماعتیں لوٹوں کو خیر آباد کہنے کی پالیسی بنائیں،ہماری جو پالیسی چل رہی ہے پشاور جلسے میں بھی وہی چلے گی،جی بی میں اکثریت نہ ملنے پر […]

گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ کی ناکامی کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخاباب کے نتائج سیاسی مخالفین کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، انشااللہ پانچ سال کی مدت پوری کرنے کے بعد آئندہ […]

بطور وزیر خزانہ میں بہتر تھا یا حفیظ شیخ بہتر ہیں؟ وفاقی وزیر اسد عمر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ مجھ سے بہتر وزیرخزانہ ثابت ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وفاق میگا پراجیکٹس کی ذمہ داری لے رہا ہے۔ وفاقی وزیراسدعمر نے نجی ٹی وی کے […]

کیا واقعی پیپلزپارٹی ن لیگ کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہو گئی؟ سسی پلیجو بول پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اورایوان بالا میں پارلیمانی امور کمیٹی کی چئیرپرسن سینیٹر سسی پلیجو نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کے خلاف کسی ڈیل میں وعدہ معاف گواہ بنے گی۔نجی ٹی وی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، صورتحال قابو سے باہر ہونے لگی، ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہیلتھ ایڈوائزری نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کرنے کی سفارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بے قابو ہونے کے بعد ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ایڈوائزری میں کہا گیا کہ سیاسی، مذہبی اور […]

وہ صوبہ جہاں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں نہ دینے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ پہلے ہی معمول سے زیادہ چھٹیاں ہو چکی ہیں لہذا سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے شیڈول میں موسم […]

امریکا کی جانب سے پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دبائو کی خبریں، حکومت کا دوٹوک ردِعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے امریکی دباؤ کی رپورٹس کو مسترد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا کہ ذرائع ابلاغ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں وزیراعظم کے بیان […]

اب میں وزیراعلیٰ بن کر دکھاؤں گا، مجھے سب معلوم ہے جو لوگ باہر بیٹھ کر سازشیں کررہے ہیں ، عثمان بزدار کابینہ اجلاس میں برہم

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سربراہی میں ہونے والے پنجاب اسمبلی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سے شکایت کرنے والے دو وزراء کی سرزنش کی گئی ، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر […]

الیکشن میں شکست کے بعد حکومت نے ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

مانسہرہ (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ مانسہرہ نے ن لیگ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے، کورونا کی وجہ سے جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ ذرائع کے مطابق کورونا وباء کی دوسری […]

close