حالات کشیدہ، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں فوجی دستوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

گلگت(پی این آئی) گلگت بلتستان میں حالات کشیدہ، فوج طلب کر لی گئی، عبوری حکومت نے گلگت اور چلاس شہر میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے کیلئے فوجی دستے تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے 2 […]

دنیا کا سب سے بڑا چارٹر آف ہیومن رائٹس قرآن پاک ہے

لاہور(پی این آئی) ہر مسلمان نبی کریم ﷺ سے جذباتی وابستگی رکھتا ہے،نبی کریم ﷺ سے محبت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے اور اس وقت جبکہ مغرب کے رویے سے تمام دنیا کے مسلمان دل شکستہ ہیں مغرب کو یہ پیغام دینا ازحد ضروری ہے […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنے مریض سامنےآگئے ؟

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گیارہ طالب علموں سمیت کورونا کے 53نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلاایک اور مریض انتقال کرگیا۔محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ […]

وزیراعظم کاہفتہ شانِ رحمت اللعالمین کی مناسبت سے منعقدہ کیلی گرافی نمائش کا دورہ، اب تک تین ہزار ختم القرآن تقریباً ڈھائی کروڑ مرتبہ درود شریف کا ورد مکمل کیا گیا

فیصل آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد آمد پر ہفتہ شانِ رحمت اللعالمین کی مناسبت سے منعقدہ کیلی گرافی نمائش کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے نمائش میں رکھی گئیں اسلامی خطاطی کے نمونوں میں گہری دلچسپی لی اور موقع پر موجود خطاط […]

قبضہ گروپوں کی بڑی کارروائی، ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد نہ رکھا جا سکا، قبضہ گروپوں کے اربوں کی قیمتی آراضی پر قبضے، رہائشی کالونیوں کی تعمیر شروع

کراچی (این این آئی) ملیرایکسپریس وے منصوبے کاسنگ بنیاد نہ رکھا جاسکا،قبضہ گروپوں نے منصوبے کے مجوزہ روٹ پراربوں کی قیمتی آراضی پرقبضے کرکے رہائشی کالونیوں کا سنگ بنیاد رکھ دیاہے،ملیرندی کی چوڑائی کم کرکے اربوں روپے مالیت کی 1400 ایکڑزمین حاصل کرنے اورملیرایکسپریس وے […]

کورونا دوسری لہر، 11طالب علموں سمیت کورونا کے53نئے مریض سامنے آگئے ،ایک مریض جان سےگیا

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان چوبیس گھنٹوں کے دوران11طالب علموں سمیت کورونا کے 53نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلاایک اور مریض انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کو […]

قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں، ن لیگی رہنما نے نئے الیکشن کروانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں، نئے الیکشن کرائے جائیں، نیا مینڈیٹ بنایا جائے، قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں، عدم اعتماد کی کامیابی […]

حکومت نے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کردیا

لاہور (پی این آئی ) حکومت نے پنجاب کے 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے چھ شہروں کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے ، جن […]

گلگت بلتستان الیکشن، انتخابات میں دھاندلی ہو ئی یا پھر شفاف ہوئے؟ الیکشن کمیشن کو سفارشات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک نے گلگت بلتستان انتخابات کو مجموعی طور پر شفاف قرار دے دیا ، الیکشن کمیشن کو اہم سفارشات بھی کردیں۔ تفصیلات کے مطابق فافن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، جو این سی او سی کے فیصلو ں پر عمل نہیں کرے گا اس کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) این سی او سی کے فیصلوں پر عمل کرنا لازمی قرار۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس پھیلاو کو روکنے کیلئے این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا […]

پی ٹی آئی والے اپنی ہی حکومت سے پریشان ہیں، تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو کون لوگ حکومت کیخلاف ووٹ دیں گے؟ خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین اپنی حکومت سے تنگ ہیں اور اگر حالات تھوڑے نارمل ہوں تو کئی اراکین اپنی ہی حکومت کے خلاف ووٹ دیں گے ۔ نجی ٹی […]

close