گوجرانوالہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے باغی رکن اسمبلی نے گوجرانوالہ شہر میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے کو زبردستی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوج کیخلاف نواز شریف کی تقریر کے بعد اپنے قائد اور پارٹی کیخلاف بغاوت کرنے والے […]
کوئٹہ( این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے اس حوالے پر رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹائیفائیڈ کے […]
لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی سے گرفتار کیے جانے والے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے ، ستمبر2020ء میں ترسیلات زر بڑھ کر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز ہوچکی ہیں ۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے […]
لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکول دوبارہ بند ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال اسکول دوبارہ بند کرنا پڑیں گے […]
اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہاہے ۔ عوام کو ریلیف دینے کے سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے ۔ حکومت […]
سڈنی (پی این آئی) کورونا وائرس کے کرنسی نوٹوں، شیشے اور دیگر چیزوں پر ہفتوں تک رہنے کا انکشاف ہوگیا ۔ اس بارے میں غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی بائیو سکیورٹی لیبارٹری میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کرنسی […]
لاہور (این این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 16 اکتوبر کوگوجرانوالا میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے و ریلی کی مانیٹرنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور سے جاری اعلامیے میں ایچ آر سی پی نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکلاء کنونشن میں وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے اسلام آباد کنونشن سنٹر میں منعقدہ وکلاء کنونشن سے خطاب کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران سے جواب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی تحریک سے متعلق مشاورت کے لیے وزیراعظم کی طرف سے وفاقی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کا پہلے استعفیٰ قبول نہیں کیا، اب کرلیا ہے، مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے۔وزیراعظم کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کے معاون خصوصی اطلاعات کے […]