مولانا فضل الرحمن سے 4 تہلکہ خیز سوالات پوچھ لیے گئے، وفاقی وزیر نےجواب دینے کے لیے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو 4 سوالات کے جواب دینے کا چیلنج دے دیا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کرنے کا اشارہ دے دیا، کس کس کی کارکردگی خراب ہے؟

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی تازہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اجلاس […]

اسلام آباد میں کوئی ڈی جے بٹ بننے کی کوشش نہ کرے، وفاقی دارالحکومت کی حدود میں دو ماہ تک ساونڈ سسٹم کے استعمال پر پابندی ، دفعہ 144نافذ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں سیکشن 144 کے تحت خصوصی احکامات جاری کر دئیے ،اسلام آباد کی حدود میں اگلے دو ماہ میں سٹون بلاسٹنگ اور ساونڈ سسٹم کے استعمال پر پابندی ہو گی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق […]

حکومت کی جانب سے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں سال 2021 کی سالانہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب […]

اگر سینیٹ میں عمران خان کو اکثریت مل جاتی ہے تو پھرکیا ہو گا؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خوفزدہ ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار طاہر ملک نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نواز شریف کی محبت میں اس قدر گرفتار نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کا اپنا بھی ایک مسئلہ ہے۔ […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، کئی اراکین اسمبلی لاہور جلسے سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے، اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آگئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سیاسی میدان میں ایک بار پھر ایکشن میں آ گئے۔ن لیگ کے 25 ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کا وزیراعلیٰ سے رابطے ہونے کا انکشاف ہو گیا۔گذشتہ دو ہفتے میں 10لیگی ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے […]

جوکام نہیں کرے گا گھر جائیگا، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں کرنے کا اشارہ دے دیا گیا۔ ذرائع کی جناب سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ، جس […]

بلاول زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی استعفیٰ طلب کر لیا

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کے تمام ارکان کے استعفے بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کے احکامات دے دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان بھی استعفے جمع کرائیں گے، پی پی اعلی قیادت نے سندھ اسمبلی کے تمام […]

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کیو ں چھوڑی؟ خود ہی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ کی جانب سے وزارت داخلہ چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔میڈیا کے مطابق اعجاز شاہ نے خرابی صحت اور بھائیوں کی وفات کے بعد اپنی مصروفیات کے سبب وزارت داخلہ کی ذمہ داری سے […]

تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پرسخت سزائیں دینے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید ، 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی ، ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں سروے اینڈ میپنگ امینڈمنٹ بل 2020ء نافذ کر دیا گیا۔ […]

حکومتی وزرا کا ن لیگ سے مذاکرات کیلئے رابطہ مگر مریم نواز نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی وزراء ن لیگ سے رابطےکررہے ہیں ۔ لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزراء ہم […]

close