اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جلسے کرکے عوام کی زندگی خطرے میں ڈال رہی ہے، کیسز کی شرح یہی رہی تو مکمل لاک ڈاؤن پر مجبور ہوں گے اورنتائج کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہوگی،پی ڈی ایم […]
پشاور(پی این آئی)صوبائی وزیر صحت تیموراسلم جھگڑانے کہاہے کہ کے پی میں 5 دن میں کیسز میں 100 فیصد اضافہ ہوا، اپوزیشن کے بیانات میں کھلا تضاد ہے، اپوزیشن کہہ رہی ہے جلسوں سے کچھ نہیں ہوتا،کورونا سے جلسے رکوانے کاالزام غلط ہے۔وزیر صحت خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی )رحیم یار خان کے علاقے کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس دریافت ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ کی جانب سے پانی کی بورنگ کے دوران گیس دریافت ہونے کے دعوے کے بعد ضلعی انتظامیہ […]
سکھر(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدرسیدشاہ محمد شاہ نےکہاہےکہ ن لیگ کےقائدمیاں نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کےانتقال کے باعث سندھ میں ن لیگ کی تمام تر سیاسی و غیر سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی،حکومت میں اگرتھوڑی بہت بھی انسانیت باقی […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے اور پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی ایئرلائن (پی آئی اے)انتظامیہ نے ملازمین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی۔تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر پی آئی اے نے دفاتر […]
پیرس/اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو نازیوں سے تشبیہ دینے کے بیان پر فرانس نے پاکستان سے شدید احتجاج کرتے ہوئے الفاظ کی تصحیح کرنے اور احترام کے ساتھ بات چیت […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آج پیر کو تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پیر کو بین […]
کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان چوبیس گھنٹوں کے دوران27طالب علموں سمیت کورونا کے 66 نئے مریض سامنے آگئے ۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق اتوار کو صوبے میں854 افراد کے کورونا ٹیسٹ […]
لاہور (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کو بیگم شمیم اختر کے انتقال کی خبر ان کی فیملی اور پارٹی نے دینی تھی یہ حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے ۔ اتوار کو نجی ٹی وی […]
راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور رنج کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے بیگم شمیم اختر کے […]
لندن (پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔معروف اردو نیوز ویب سائٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل […]