کیا اسٹیبلشمنٹ اور حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوگئی؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار،اینکر پرسن اور سینئر صحافی نصر اللہ ملک نےکہا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم اور اسے تسلیم کرنے کی انفرادی سوچ تو پائی جا سکتی ہے تاہم ،اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں کسی بھی سطح پر ایسی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، فضائی سفر کرنیوالوں پر پھر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث اندرونِ ملک تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے […]

حکومت کو جنوری سے آگے نہیں جانے دیں گے، اپوزیشن کے اعلان نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کو جنوری سے آگے نہیں جانے دیں گے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ جمہوری نظام میں حکومت کا کردار نظر آنا چاہیے، حکومت جلسوں کے حوالے سے صرف […]

پاک سعودی تعلقات سے متعلق بڑی خبر آگئی ، سعودی عرب نے پاکستان کو کیا پیشکش کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے تشکیل دی گئی ایک نئی تنظیم میں پاکستان کو بطور بانی ممبر شامل ہونے کی پیش کش کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایکٹیو کرونا کیسز کی تعداد 44 ہزار ہوگئی، گزشتہ چند روز کے دوران ملک میں کرونا کیسز کی تعداد میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے […]

کورونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو روکنے کیلئے حکومت نے ہسپتالوں میں اضافی سٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وبا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافے کے باعث حکومت سندھ نے صوبے کے ہسپتالوں میں اضافی اسٹاف بھرتی کرنے کی اجازت دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا […]

مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں میں نہیں کھیلیںگے، تنظیم المدارس ایکشن کمیٹی کا 10جنوری تک تمام مدارس بند کرنے کا اعلان

فیصل آباد (آئی این پی)صدر ر تنظیم المدارسایکشن کمیٹی صاحبزادہ حسین رضا نے کہا کہ ایک انسان کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے کورونا میں احتیاطی تدابیرکا مفہوم اسلام سے اخذ کیا گیا ہے وبا کے دنوں میں احتیاط […]

اسلام آباد میں اسٹریٹ لائٹس کے بلوں کی ادائیگی میں کروڑوں روپے کے گھپلے کا انکشاف وزیراعظم نےتحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں اسٹریٹ لائٹس کے بلوں کی ادائیگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کے گھپلے کا وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریبا 40 ہزار اسٹریٹ لائٹس لگی ہیں جن میں سے […]

مریم نواز نے ایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا، اس خاتون کا کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا، یا تو چوہا گھر کا تھا یا پھر جھوٹ بول رہی ہیں، شہزاد اکبرکا جوابی وار

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ وزیر مملکت شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا،اس خاتون کا کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا،یا تو چوہا گھر کا تھا یا خاندانی روایت […]

مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر، آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے؟علی محمدخان نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے مولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل میں کہاہے کہ مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر،آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے۔جمعرات کو وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے مولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل میں کہا کہ مولانافضل […]

بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب آج ہوگی، بلاول بھٹوکورونا کے باعث شرکت نہیں کریں گے

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب آج جمعہ کو ہوگی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکورونا کے باعث بہن کی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب (آج)جمعہ کو بلاول ہائوس میں ہوگی لیکن […]

close