بختاور بھٹو نے منگنی سے پہلے ٹوئٹر پراہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلاول ہائوس میں منگنی کی تقریب شروع ہونے سے پہلے بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج بہت ہی جذباتی اور احساسات سے بھرا ہوا دن ہے ، تمام افراد کی دعائوں اور محبت کیلئے شکرگزار […]

بلاول بھٹو کی غیر موجودگی میں آصفہ بھٹو کی زبردست انٹری پیپلز پارٹی کی قیادت نے بڑے فیصلے کی تصدیق کردی

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر اعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ملتان میں ہونے والے جلسے میں پیپلزپارٹی کی نمائندگی کریں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا […]

مجھے معاف کردیں جعلی ویڈیوز شیئر کرنیوالے نے بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی

اسلام آباد، کراچی (پی این آئی )سوشل میڈیا پر انیس جیلانی نامی وکیل نے غلط ویڈیوز شیئر کرنے پر بختاور بھٹو سے معافی مانگ لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق بختاور بھٹو نے انیس جیلانی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ مذکورہ […]

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح خطرناک حد تک پہنچ گئی، این سی او سی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.20 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف وزیراعظم عمران خان نے قائدانہ کردار ادا کیا ہے، چاہ بہار اورگوادر بندر گاہوں کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں، ایرانی سفیر علی محمد حسین کی گفتگو

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر علی محمد حسین نے کہاہے کہ پاک ایران تعلقات دوستی بھائی چارہ اوراخوت پر مبنی ہیں ، دونوں ملکوں میں ثقافتی تعاون اور دوطرفہ ثقافتی معاہدوں پر عملدرآمد ے اہم سنگ میل ثابت […]

لاپتہ خاتون کی بازیابی کیلئے چاروں صوبوں کو تعاون کا حکم ملتان، حیدرآباد اور لودھراں انسانی اسمگلنگ کے گڑھ ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سپریم کورٹ نے ڈی جی خان سے لاپتہ خاتون عاصمہ مجید کی بازیابی کیلئے چاروں صوبوں کو تعاون کا حکم دیدیا، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ رپورٹس کے مطابق ملتان، حیدرآباد اور لودھراں انسانی اسمگلنگ کے […]

”جاویدمیانداد آئے گا اور میری قبر پکی کروائے گا“ پنجاب کے ایک دوردراز علاقہ کے فقیر نے جو پیشگوئی کی وہ بعد میں کیسے پوری ہوئی؟ سہیل وڑائچ نے حیران کن واقعہ بیان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔ یہ دونوں ایک ہی ٹیم میں تھے، یہ بھی شہرت کی انتہا پر تھا اور وہ بھی بہت چاہا جاتا تھا، یہ کرکٹ میں رنز کے […]

پوری قوم کیلئے خوشخبری، بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

بلوچستان (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بطور آپریٹر لخردایکسپلوریشن لائسنس کے لخرد X-1 ایکسپلوریٹری کنوئیں […]

استعفے دینا ہماری پہلی کیا آخری آپشن بھی نہیں ہے، پی ڈی ایم میں شامل اہم جماعت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن ایک بند گلی میں جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر […]

کورونا وائرس قابو سے باہر، سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام نے ایس اوپیز پر عمل نہ کیا تو لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے، عوام میں کورونا کا خوف ختم ہوچکا ، اس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے، عوام کو زبردستی […]

تنخواہوں اور پینشن کا موجودہ نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا، حکومت نے تیاریاں کرلیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تنخواہوں اور پینشن کا موجودہ نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت پے اینڈ پینشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں چیئرپرسن […]

close