این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملازمت کا آج آخری روز، آج کا دن گوجرانوالا میں گزاروں گا، لیفٹیننٹ جنرل افضل

گوجرانوالہ (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملازمت کا آخری روز اپنے یونٹ کیساتھ گوجرانوالا میں گزاروں گا۔نجی ٹی و ی کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل […]

ہم نے درمیان میں نہیں آنا اور یاد رکھیں کہ ہم کوئی غیر آئینی کام نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف کی دو قریبی شخصیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کو اُن کا ایک یار چھوڑ کر جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی […]

مسلم لیگ ن کے 6 ارکان قومی اسمبلی اور 10 ارکان پنجاب اسمبلی نے ن لیگ کے کس لیڈر کے حوالے کر دیئے؟

اسلام آباد (این این آئی)سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے 6 ممبر قومی اور 10ممبر پنجاب اسمبلی نے خواجہ آصف کو استعفے جمع کرادیئے۔سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کے بعد خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

اگر مجھے اقتدار سے ہٹایا گیا تو پھر انہیں لگ پتہ جائے گا، وزیراعظم بھی ڈٹ گئے، اپوزیشن کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے اقتدار سے ہٹایا گیا تو پھر انہیں لگ پتہ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعت اس وقت حکومت کے خلاف متحرک ہے۔اپوزیشن جماعتوں […]

جذباتی نہ ہوں، اگلے حکم کا انتظار کریں، بلاول زرداری نے استعفوں سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اراکین کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جذباتی نہ ہوں، اگلے حکم کا انتظار کریں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو استعفوں پر بات […]

کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کر […]

مجھے جلسوں سے کوئی خطرہ نہیں مگر۔۔وزیراعظم عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے جلسے معطل کرنے کی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا، سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ جلسوں سے حکومت نہیں جائے گی، لیکن کورونا پھیل رہا ہے، شدید سردی میں کورونا زیادہ […]

کون کتنا مالدار؟ راز کھلیں گے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کواثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے ارکانِ پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اراکین کو یاد دہانی کا مراسلہ ارسال […]

آئندہ سینیٹ الیکشن میں عمران خان کو اکثریت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارے چوہدری بھی مرجائیں، فضل الرحمان وزیراعظم نہیں بن سکتے، اپوزیشن سینیٹ الیکشن کو سبوتاژ کرنا چاہتی، ان کو پتا ہے سینیٹ انتخابات میں عمران خان کو اکثریت مل جائے گی، جنوری […]

پی ایم ایل نون، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، تحریک انصاف کے لیڈر نے نیا نکتہ پیدا کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا کہ یہ استعفے نہیں بلکہ لطیفے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے پی ڈی ایم استعفوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین اسمبلی کو وارننگ جاری کر دی، رکنیت معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے 15جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ،الیکشن کمیشن کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان 31 دسمبرتک گوشواروں […]

close