کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔تمام میڈیکل سروسز، فارمیسی، میڈیکل سٹور،لیبارٹریاں،کولیکشن پوائنٹس،ہسپتال اور کلینکس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکے مطابق کورونا کے […]

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور کی فضا میں بہتری آنا شروع ہو گئی، ایک ہفتے میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ عالمی ادارے ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق لاہور میں آلودہ […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت کیا پیشکش کی گئی؟ پاکستان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے پیشکش کی تھی کہ وہ جدید ترین نینو ٹیکنالوجی پاکستان کے ساتھ شیئر کریں گے اور پاکستان میں آ کر زراعت کا معیار بلند کریں گے ۔ لیکن […]

عوام کو دسمبر میں کورونا ویکسین ملنا شروع ہوجائے گی، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) ماہرامراض سینہ ڈاکٹرشازلی منظور نے کہا ہے کہ عوام کو دسمبر میں کورونا ویکسین ملنا شروع ہوجائے گی، کورونا ویکسین کی قیمت10 ہزار روپے کے قریب ہوگی، جن افراد کو کورونا ہوچکا ہے ان کو ویکسین لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ […]

مجھ سے شادی کرنا کسی بھی خاتون کیلئے بڑی قربانی ہوگی، بلاول بھٹو نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھ سے شادی کرنا کسی بھی خاتون کیلئے بڑی قربانی ہوگی، جب میری شادی ہوگی تو لڑکی کا بھی سب کو پتا چل جائے گا، ہم پاکستان میں رہتے ہیں، ہماری […]

اسرائیل کے معاملے پر پاک فوج کا کیا موقف ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی ایک طے شدہ پوزیشن ہے جس کو پاک فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے، اس […]

پاکستان پر سخت پابندیاں عائد ہونے کا خدشہ، عالمی ادارے نے تین ماہ کی وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) نے پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری حفاظتی اقدامات پر خدشات کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سول ایوی ایشن حکام عالمی تنظیم کے […]

گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ متحدہ اپوزیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار کے مقابلے میں کس کو میدان میں اتار لیا؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں وزیراعلی کا انتخاب پیر کے روز ہوگا۔ تحریک انصاف نے بیرسٹر خالد خورشید کو وزیر اعلی کے لئے نامزد کیا ہے جبکہ امجدحسین ایڈووکیٹ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلٰی گلگت بلتستان کے امیدوارہیں۔ریٹرنگ آفیسر کے مطابق وزیراعلی […]

سابق وزیراعظم کی حالت اچانک تشویشنا ک ہو گئی، آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی جنہیں اے ایف آئی سی ہسپتال کےآئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی […]

مقابلہ اسمبلیوں میں ہوتا ہے، شور مچانے اور جلسے جلوسوں سے نہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ (پی این آئی)وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مقابلہ اسمبلیوں میں ہوتا ہے، شور مچانے اور جلسے جلوسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں۔پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن باز آجائے، ملک کو انتشار کی طرف لے کر نہ جائے۔انہوں نے کہا کہ […]

اپوزیشن کا ملتان جلسہ کیوں روکا جا رہا ہے حیران کن وجہ منظر عام پر آگئی

لاہور (پی این آئی)اپوزیشن کا ملتان جلسہ کیوں روکا جا رہا ہے ؟ حیران کن وجہ منظر عام پر آگئی،سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ نہ روکا جائے یہ […]

close