لاہور(این این آئی) محکمہ وائلڈ لائف نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کی ریلی میں لائے گئے شیر کو تحویل میں لے کر لاہور چڑیا گھرمنتقل کردیا ۔ڈسٹرکٹ وائلڈلائف کے عملے نے سیدامداد حسین کے قبضے سے شیر برآمد کر کے اسے […]
سیالکوٹ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اسمبلی رکنیت سے استفعیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے مشترکہ لائحہ عمل بنایا تھا جس کے تحت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی رکنیت سے استعفی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نےحکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں سے متعلق کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو پیغامات بھجوا رہے ہیں،این آر او کے علاوہ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت لئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اعزاز سید نے موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن اور حکومت کے معاملات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیراعظم کو ان کے سرپرستوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ اپنے معاملات طے کریں۔ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ نے کرپٹ وفاقی وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا،پی ڈی ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ کرپشن میں ملوث تمام وزراء کے نام ای سی ایل […]
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکمران جن بھی الفاظ میں این آر او مانگیں نواز شریف اورمسلم لیگ(ن) انہیں این آر اونہیں دے گی ،جس طرح ان کے ساتھ ملتان میں ہوا یہ […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کل کا جلسہ دیکھ کر سندھ حکومت گرانے کا فیصلہ کرے گی،پی ڈی ایم کی تحریک ایسی اسٹیج میں داخل ہونے والی ہے جب ہر چیز ممکن ہوجائے گی،پچاس پچاس سال […]
لاہور (پی این آئی) صدر پلڈاٹ احمد بلال محبو ب کہا ہے کہ لاہورکا جلسہ کامیاب ہوا تو مقتدر قوتوں کو متحرک ہوجائیں گی، پی ڈی ایم کا جنوری کے آخر میں لانگ مارچ ہے، ان طاقتوں کوجنوری میں لانگ مارچ سے قبل کچھ نہ […]
لاہور (پی این آئی) مشیر قانون و انصاف ڈاکٹر بابر اعوان نے پی ڈی ایم جلسے سے متعلق تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ شیئر کردی، انہوں نے کہا کہ 80 فیصد عوام نے جلسوں کی سیاست کر مسترد کردیا ہے، ایک طرف وژن کپتان اور فیصلہ […]
لاہور(پی این آئی) بلاول بھٹو نے ایک مرتبہ پھر استعفوں سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کی دیگر قیادت اسمبلیوں سے مستعفی ہونے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی وزیراعظم عمران خان اور وزیر […]