اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور شہبازشریف کی ملک بھر میں پارٹی کارکنان اور عوام سے والدہ مرحومہ کے لئے دعا کی اپیل کی ہے ۔ منگل کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ۔ منگل کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 […]
لاہور(آئی این پی) ملک اور بیرون ملک کے علاوہ بھارت سے آنے والے 600سکھ یاتریوں نے بابا گرونانک کے 551ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سکھ عقیدے کے بانی بابا گرونانگ کے جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہفتے […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دے دی۔ منگل کومسلم لیگ (ن) کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو دونوں رہنماں کی رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دی گئی […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون اسسٹنٹ رجسٹرار کو جعلی ڈگری پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 18 گریڈ کی افسر صائمہ خان کو نوکری سے برطرف کردیا۔ […]
پشاور(آئی این پی) جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف قومی احتساب بیورو کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مولانا کے قریبی ساتھیوں کو نیب نے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خبیرپختونخوا نیب نے مولانافضل الرحمان کے قریبی […]
اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں کرونا کیسز میں اضافہ جاری ہے ، این سی او سی کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد تک ہو گئی ہے، آزاد کشمیر تاحال کرونا کے حوالے سے سب سے زیادہ 14.5 کی مثبت شرح کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ہفتے سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں نے محدود پیمانے پر شرکت کی جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے والدہ […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا […]
اسلام آباد (این این آئی) منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے کہاہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے اپنے ٹریڈ مارک کو تبدیل کر دیا ہے ،ٹریڈ مارک کی تبدیلی کارپوریشن کے نئے ویڑن کو اْجاگر کر رہی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک بھر […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر […]