استعفوں کے بعد ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوگا، اپوزیشن رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کی بات میں وزن ہے لیکن یہ حکومت سے نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہو ، یہ منتخب نہیں سلیکٹیڈ حکومت ہے ، استعفوں کے بعد […]

کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف، سابق گورنر کے بیٹے نے نیب کیساتھ پلی بارگین کر لی، فراڈ سے حاصل کیا گیا سارا پیسہ واپس کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف، سابق گورنر کے بیٹے نے نیب کیساتھ پلی بارگین کر لی، فراڈ سے حاصل کیا گیا سارا پیسہ واپس کردیا گیا۔سابق گورنر گلگت بلتستان میرغضنفر کے بیٹے پرنس سلیم نے نیب کے ساتھ 50 ملین روپے […]

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا، تلخ کلامی کے بعد سینئر افسر میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے

لاہور (این این آئی) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور عمر شیخ نے اپنا رویہ نہ بدلا اور پنجاب پولیس کے ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا کر بیٹھے۔عمر شیخ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے ساتھ میٹنگ میں نامناسب رویہ رکھا جس پر ایس […]

پولیس چوکیوں میں غیرقانونی حوالات، ایس ایچ اوز کے نجی لاک اپس فوری بند کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے پولیس چوکیوں میں غیرقانونی حوالات فوری بند کرنے کا حکم دیدیا ۔ آئی جی نے ایس ایچ اوزکے نجی لاک اپس بھی فوری بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کونجی حوالات میں […]

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کی استدعا مسترد کردی

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صوبائی کمیٹی کو دو دن میں جلسہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 14 صفحات پر […]

جلسہ روکا گیا تو ہمارے پاس دوسرا اور تیسرا آپشن موجود ہے جو کسی کو نہیں بتائیں گے، جلسہ ہو کر رہے گا، مولانا فضل الرحمان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ ناجائز حکومت کی محافظ بنی ہوئی ہے ، کس طرح آپ نظام کو جمہوری نظام کہہ سکتے ہیں؟موجودہ اسمبلیوں کے ذریعے سینٹ کے اگلے مرحلے کیلئے الیکشن […]

1971 کی جنگ کے ہیرو سوار محمد حسین شہید کا 49واں یوم شہادت منایا گیا

اسلام آباد (این این آئی)1971 کی جنگ کے ہیرو سوار محمد حسین شہید کا 49واں یوم شہادت منایا گیا، پاک فوج کے عظیم سپوت کو جرات وبہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پرنشان حیدرعطا کیا گیا، وہ پہلے سپاہی ہیں جنہیں یہ اعزاز ملا۔ سوارمحمد […]

صبح اور رات کے وقت شدید دھند، موٹر وے کا اہم روٹ بند آنے والے دنوں میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے باعث ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، ملک کے […]

’’ یہ اتنے معصوم ہیں کہ پتہ ہی نہیں استعفے کسے دینے ہیں‘‘ استعفیٰ اب کب منظور ہونگے ، فیاض الحسن کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ یہ اتنے معصوم ہیں کہ پتہ ہی نہیں استعفے کسے دینے ہیں، انہیں معلوم نہیں کہ اسمبلیوں سے استعفے اسپیکر کو بھجوائے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا […]

ن لیگ کے 2سینئر اراکین اسمبلی نے استعفے دینے سے صاف انکار کردیا، اپنی ہی قیادت پر سنگین الزامات

لاہور ( پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے دو ناراض ارکان اسمبلی نے استعفے دینے سے انکار کر دیا۔ مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری اور مولانا غیاث الدین نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ کسی کے ذاتی مفاد کیلئے استعفے […]

close