وزیراعظم صادق اور امین قرار، فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے حکومت کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدالت نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا، فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں فرق ہے، ممنوعہ فنڈنگ وہ ہوتی ہے جب فارن ایجنسی […]

امریکی کانگریس نے ملالہ یوسف زئی اسکالر شپ بل منظور کرلیا، اس بل کے تحت پاکستانی خواتین کو تعلیمی وظائف دیے جائیں گے

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی کانگریس نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے نام پر ملالہ یوسف زئی اسکالر شپ بل منظور کر لیا۔امریکی ایوان نمائندگان نے یہ بل گزشتہ سال مارچ میں ہی منظور کرلیا تھا تاہم جمعے کو اسے سینیٹ سے […]

آئندہ تعلیمی سال سے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کردیا گیا ، آئندہ تعلیمی سال میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب رائج کرنے کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی […]

حکومت سے علیحدگی؟ چوہدری پرویز الٰہی نے قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے شکوہ نہیں ، اپوزیشن سے بات چیت کے معاملات تحریک انصاف ہی دیکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے گورنر پنجاب […]

مسلم لیگ (ن)سے متعلق نیا انکشاف، پارٹی ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرح حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) برطانیہ میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹرڈ ہے، کیا کوئی سیاسی جماعت بھی کمپنی بن سکتی ہے؟ کمپنی کے طور پر آپ وہاں […]

عمران خان کو این آر او نہیں دینے دیں گے، فارن فنڈنگ کرپشن کیس کے تمام ثبوت اور شواہد موجود ہونے کا دعویٰ، نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں کسی کو بھی عمران خان کو این آراو نہیں دینے دیں گے، فارن فنڈنگ کرپشن کیس کے تمام ثبوت […]

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں چھ ہزار کلومیٹر نئی سڑکوں کا جال بچھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چھ ہزار ایک سو سینتالیس کلو میٹر کی نئی سڑکوں کا اضافہ کر رہے ہیں ،پہلے چھبیس ماہ میں گزشتہ حکومتوں سے چار ہزار کلو میٹر اضافی سڑکیں شروع کیں […]

اب پاکستانی مفت انٹرنیٹ استعمال کریں گے، حکومت نے فری وائی فائی سروس کی فراہمی کی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے فری انٹرنیٹ سروس کی بندش کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں فری وائی فائی سروس کو ختم نہیں کیا جارہا بلکہ […]

عمران خان ہمارے لیے نعمت ہیں، انہیں ضائع نہ کریں، اس ملک کو صرف یہ شخص ٹھیک کر سکتا ہے، سابق چئیرمین ایف بی آر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق پاکستان کو صرف عمران خان ٹھیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے […]

وہ سرکاری محکمہ جو ملازمین کی کھربوں روپے کی پنشن کی رقم ہڑپ کر گیا

کراچی(پی این آئی) محکمہ خزانہ سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کے انکشاف کے بعد رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال کردی گئی، کرپشن سرکاری ملازمین کی پنشن کی مدمیں کی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ میں بڑی کرپشن کا انکشاف ہوا ، ذرائع کا […]

آصف زرداری پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کے خواہشمند ہیں، کس کو سامنے لانا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی کے انکشافات

لاہور(پی این آےئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کے خواہشمند ہیں، آصف زرداری ، پرویز الٰہی کو لانا چاہتے ہیں،جس کیلئے وہ نوازشریف کو بھی راضی کریں گے،زرداری سمجھتے ہیں کہ سب سے لڑائی […]

close