کراچی (پی این آئی) 8 پاکستانی نرسوں اور مڈ وائفس کو دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نرسوں اور مڈوائفس کو گلوبل 2020 کی 100 آؤٹ اسٹینڈنگ ویمن نرسز اینڈ مڈوائفس کی فہرست میں شامل […]
حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن (گوشوارے) داخل کرنے کی تاریخ میں 31 جنوری 2020ء تک توسیع کی جائے تاکہ کووڈ 19- کی تباہ کاریوں سے متاثر تاجر […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے ۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ جنوری میں پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کے ہمراہ سعودی کمپنیوں کے سربراہان اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی سے نکالے گئے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ انہیں پارٹی سے نکالتے وقت کوئی نوٹس نہیں دیا گیا، پارٹی کے اندر جمہوریت ہونی چاہیے، مولانا شیرانی کا نام جے یو آئی کی صدارت کیلئے […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ترجمانوں کو مولانا فضل الرحمان کی مبینہ کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مولانا نے اثاثے کیسے اور کتنے بنائے، عوام کو آگاہ کریں؟،فوج ہمارا ادارہ ہے اس کادفاع قومی ذمہ داری […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا ترقیاتی منصوبوں کا اعلان نئے الیکشن کی تیار ی ہے، اگر حالات زیادہ خراب ہوئے توعمران خان ذہنی طور پر نئے الیکشن کیلئے تیار ہیں،کوئی بھی اپوزیشن سے مفاہمت کرے لیکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئے سال کی آمد کا تحفہ، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، فیصلہ آئی ایم ایف کے دباو پر کیا گیا، 300 یونٹ سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مزید 3 پیسے فی یونٹ ادا […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جس پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی […]
لاہور (این این آئی) قائمقام سی ٹی اولاہور وسیم ڈار نے ہدایت جاری کی ہیں کہ سال 2020 کے ڈرائیونگ ٹکٹس یکم جنوری2021 سے کار آمد نہیں ہونگے شہری سال2020 کی ڈرائیونگ ٹکٹس 31 دسمبر تک استعمال میں لائیں۔ یکم جنوری 2021 سے نئے سال […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے پیر عادل شاہ پی ٹی آئی کے امیدوار کو شکست دے کر میئر اسلام آباد منتخب ہو گئے،اکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار پیرعادل شاہ اسلام آباد کے نئے میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ پیر کو اسلام آباد […]
لاہور(این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کی تمام جیلوں کے پی سی اوز میں وزیر جیل خانہ جات پنجاب کا نمبر آویزاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئی بھی قیدی اپنی شکایات کے ازالے […]