میں نے استعفیٰ دیا ہی نہیں، کیپٹن صفدر کے بھائی نے بھی مریم نواز کو جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز کی اپنی سسرال میں بھی ایک نہ چلی، شوہر صفدر اعوان کے بھائی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے گئے استعفے کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام تر بڑے بڑے دعووں کے باوجود […]

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے ہاتھ ملا لیا

کراچی (پی این آئی) حکومت کی اتحادی ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کیساتھ ہاتھ ملا لیا، دونوں جماعتوں کا مستقبل میں رابطے جاری رکھنے کا فیصلہ، مردم شماری کے آڈٹ کا مشترکہ مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد […]

حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ بھی اسپیکرکو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ بھی اسپیکر کے پاس پہنچ چکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے […]

کورونا کی دوسری لہر کی شدت میں تیزی آنے لگی، وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کی شدت میں تیزی آ رہی ہے۔ اور جہاں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں مجموعی طور ہر ہسپتالوں میں آدھے سے زیادہ وینٹی لیٹرز بھی بھر چکے ہیں اور کچھ ہسپتال ایسے […]

مفتی منیب الرحمٰن کو بطور چئیرمین روہیت ہلال کمیٹی واپس بحال کیا جائے، عوام کا شدید احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی) مفتی صاحب کو بحال کرو، حکومتی فیصلے کے بعد عوام کا سوشل میڈیا پر ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں کی جانے والی تبدیلیوں اور مفتی منیب الرحمان کو کمیٹی کے چئیرمین کے […]

خواجہ آصف کی گرفتاری پر مولانا فضل الرحمٰن کا بھی شدید ردِعمل آگیا، حکومت کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی گرفتاری سیاسی انتقام کا تسلسل ہے، گرفتاری پر پی ڈی […]

راجکماری سیٹ بیلٹ باندھ لیں، ان کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے، فردوس عاشق

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیالکوٹی ٹھگ کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی۔بدھ کواپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ راجکماری سیٹ بیلٹ باندھ لیں، ان کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے، آصف زرداری اوربلاول […]

ن لیگ کے2 اراکین کا استعفوں سے انکار ، اسپیکر کا استعفوں کا آڈٹ کرانے کا عندیہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2اراکین قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق سے انکار کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں لیگی اراکین کے استعفوں کا آڈٹ کرانے کا عندیہ دے دیا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد […]

پیراشوٹ سے اتر نے اور وراثت میں سیاست ملنے والوں کو مشکل کا پتا نہیں ہے،شیخ رشید کی ذومعنی باتیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اب کوئی عہدہ نہیں ملنے والا،پی ڈی ایم کی گیارہ میں سے 2 جماعتوں کے علاوہ باقی کو تو میں جانتا بھی نہیں، پاکستان کا سب سے مشکل […]

ن لیگ کے دونوں ارکان قومی اسمبلی نے سیکرٹری قومی اسمبلی کے سامنے اپنے استعفوں کو جعلی قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 2 ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق سے انکار کردیا۔ بدھ کو مرتضیٰ جاوید عباسی اور سجاد اعوان سیکرٹری قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہوئے اور دونوں نے استعفوں کو جعلی قرار دے دیا۔ارکان کا کہنا […]

آزادکشمیر کا آئندہ الیکشن، مریم نواز نے انتخابی مہم کی قیادت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جب کشمیر کا مقدمہ ہارتا ہے تو اس کا زخم پاکستان پر لگتا ہے ،بھارت نے پاکستان کی شہ رگ پر وار کیا اور […]

close