ہرنائی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آپریشن کےدوران میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف) نے افغانستان کے صوبہ کابل میں 250 افغان خاندانوں میں ضروری شیلٹر کٹس تقسیم کی ہیں، جس کے ذریعے تقریباً 1,500 افراد کو فوری امداد […]
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق ہو گئے۔ باجوڑ کے علاقے عنایت کلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس […]
ملتان کے نشتر اسپتال کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسپتال کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ ڈائیلیسز یونٹ میں موجود ایک مریض سے ایڈز وائرس پھیلا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈائیلیسز یونٹ میں 240 مریض […]
لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں اسموگ کی اصل وجہ ٹیکنیکل رپورٹ میں سامنے آگئی ، محکمے کی ناکامی چھپانے کے لیے مشرق سے آنے والی ہواؤں کا معاملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسموگ کی اصل وجہ ٹیکنیکل رپورٹ میں گاڑیوں کے دھویں کو […]
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وہ جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے، ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، اعظم سواتی کو عدالت کے روبرو پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی) دفترِ خارجہ نے چینی سیکیورٹی سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کو قیاس آرائیوں قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان میں چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے چین […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو کل پشاور طلب کرلیا گیا ہے۔ جہاں پر تحریک انصاف کے چوبیس نومبر کے احتجاج کے حوالے سے […]
اسلام آباد (پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے حج درخواستیں وصولی کی تاریخ کا اعلان کردیا،سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں حج درخوستیں […]