اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے ناجائز منافع خوری اور غیر قانونی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت اقدامات لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے عناصر غریب دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی ) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں پانچویں جماعت کی شادی کرانے پر دولہا اور دلہن کے والد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ صوبہ سندھ میں کم عمر بچیوں کی زبردستی شادیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے […]
کوئٹہ( آئی این پی ) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا کہ سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کا نہ جانا بے حسی کی انتہا ہے،عمران خان پر22 کروڑ عوام کی ذمہ داری ہے ، لوگوں کی […]
لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب )نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کے بے نامی دار ملازم طارق میر کو ڈھونڈ لینے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب بیورو کے ذرایع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے اپنے ملازم […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزی کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ تاحال نہیں ہو سکا جس کی وجہ انہیں سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ملی ہے ۔ اس حوالے سے انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی ایجنسیوں نے بھارت کی […]
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماکیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ میں نے مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ اس لیے چوما کہ انہوں نے ختم نبوت کی بات ، اگر کوئی خاکروب بھی یہ بات کرے گا تو میں اس کے […]
لاہور( این این آئی)ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں قیدی کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں وزیر جیل خانہ جات کو پیش کر دی گئی۔صوبائی وزیر اور آئی جیل خانہ جات پنجاب کے احکامات پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن […]
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہارے ہوئے نااہل لوگ کھڑے ہوکر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان مستعفی ہوں، اپوزیشن والے ڈائیلاگ نہیں آین آر او مانگ رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
لاہور(این این آئی )احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے ضمنی ریفرنس پر فرد جرم عائد کی۔ احد چیمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے وزیراعظم کے کوئٹہ دورہ نہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ترجمانوں کی ایک فوج ہے لیکن کسی نے یہ نہیں کہا ہےکہ مریم نواز اور بلاول بھٹو وہاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیخلاف ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب روٹی پک چکی تویہ پوچھنابے کارہے کہ آٹاکہاں سے آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کے پی […]