شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ میری توقع تھی انتظامیہ اور […]

عوام کی بہت سی امیدوں کے باوجود موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتو ں کی طرح عوام کیلئے مصیبت بن گئی ہے ،حکمران عوامی مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، لٹیروں کو قرارواقعی سزا اور قومی دولت برآمدگی وقت کی اہم ضرورت ہے،امیر جماعت اسلامی پاکستان

کوئٹہ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاکہ ہم نے پاکستان کو اسلامی ،عوام کو خوشحال بنانے اوربدعنوانی کے خاتمے کیلئے اپنی تحریک کاآغاز کردیا ہے۔عوام کی بہت سی امیدوں کے باوجودموجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتو ں کی طرح عوام کیلئے مصیبت […]

وزیراعظم کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میںسیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا وزیراعظم نے صوبے میں سیکورٹی مربوط بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی […]

مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ،مرکز سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ہو گئی ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں 8لاکھ روپے ادانہ کئے جا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی مالی مشکلات کی وجہ سے ماڈل […]

ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ، زلفی بخاری

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی وزیراعظم سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اپنے ٹوئٹرپیغام میں انہوںنے کہاکہ زندگی کے چند بہت مشکل اور دل دہلا […]

کوئٹہ میں جا کر راجکماری اور شہزادے نے غمگساری کی بجائے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی ،حکومت اور قوم دکھ کی گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہے

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ سانحہ مچھ پر بھی سیاست کرنے سے بھی باز نہیں آیاـان لوگوں میں انسانیت کا رتی بھر بھی […]

سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،ہماری تمام تر ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں ،عثمان بزدار

لاہور( این این آئی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ـ ہماری تمام تر ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں اور پوری حکومت غم کی گھڑی میں ہزارہ […]

وزیراعظم ،وزیراعلیٰ بلوچستان و دیگر حکومتی عہدیداروں نے سانحہ مچھ پر جس طرح قائدانہ صلاحیتوں کا استعمال کیا وہ تدبر اور قوم کی نمائندہ گی کی اعلیٰ مثال تھی ،سینئر رہنما بلوچستان عوامی پارٹی

خضدار(این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماء آغا شکیل احمد خضداری نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان و دیگر حکومتی عہدیداروں نے سانحہ مچھ پر جس طرح قائدانہ صلاحیتوں کا استعمال کیا وہ تدبر اور قوم کی نمائندہ گی کی اعلیٰ […]

ہندوستان پاکستان میں مسلکی بنیادوں پر انتشار پھیلانا چاہتا ہے ،سانحہ مچھ اسی سازش کی کڑ ی تھی ،عمران خان

کوئٹہ (این این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے ملک میں سنی شیعہ فسادات کون کروانے کی کو شش کر رہا ہے ، ہندوستان پاکستان میں مسلکی بنیادوں پر انتشار پھیلانا چاہتا ہے ،سانحہ مچھ اسی سازش کی کڑ […]

دفاعی اداروں کے ایندھن کی مارکیٹ میں فروخت ، عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کے خلاف کرپشن ریفرنس میں تحقیقات کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ  نے دفاعی اداروں کا ایندھن […]

وفاقی حکومت نے وعدے بہت کیے مگر کام پیپلزپارٹی نے کیا،رہنما پی پی

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کا گیارہ سو ارب روپے کا کراچی پیکج ان کے ماضی کے اعلانات […]

close