راولپنڈی(پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے آرمی چیف اور اپوزیشن کے بیک ڈور رابطوں کے بیانات کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، جس طرح جو بھی بات ہورہی ہے، اگر بیک […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے پاک فوج سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے والوں نے پی ٹی آئی ٹکٹ کیلئے لابنگ شروع کردی، ٹکٹ لینے والوں میں بابر اعوان، شہزاد اکبر، فردوس عاشق اعوان، عبدالحفیظ شیخ ،عبدالرزاق داؤد ودیگر شامل ہیں، ریٹائر ہونے والے سینیٹرز بھی ٹکٹ کیلئے […]
راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کسی کی مجال نہیں کہ پاک افغان باڑ کو اکھاڑ سکے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے پیر کے روز کی گئی پریس کانفرنس کے دوران […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ فوج اور جی ایچ او کیو ہمارا ہے، عوام کو اداروں کے کھڑا کرنا اچھا نہیں ہوگا، فوج کو سیاست میں عمران خان لا رہے ہیں، ڈی […]
لندن (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کے دعوے میں صداقت ہوتی تو لندن ہائی کورٹ اسے رد نہ کرتی۔برطانوی عدالت سے پاکستان کے خلاف 28 ملین ڈالر سے زائد کا مقدمہ جیتنے […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ بالکل نہ سمجھا جائے کورونا ختم ہوگیا، احتیاط کی جائے، کوشش ہےکہ ویکسین مارچ سے بھی پہلے لوگوں کو لگنا شروع ہوجائے، ایک سے زائد سورس سے ویکسین لینے کی کوشش ہے، […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کی نگرانی کے لیے 5 وزرا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔پیر کووزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کمیٹی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان ریلویز حکام نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے دور کے دو سال 4 ماہ کے عرصے پر مبنی کارکردگی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ جسے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو پیش کیا جائے گا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق رپورٹ […]
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے 26 نشستوں کی حامل منی بس کے روٹ پرمٹ پر لگائی گئی پابندی ختم کردی، جس سے کسی حد تک کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ حل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ماضی میں کراچی کے تقریبا ہر حصے […]
کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے لیاری کی بدنام زمانہ گینگ وار کے سرغنہ عبد الرحمان عرف رحمان ڈکیت کا بیٹا لاپتا ہوگیا، رحمان ڈکیت کی ساس نے الزام سیکیورٹی اداروں پر عائد کرتے ہوئے نواسے کی بازیابی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں […]