مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

وزیراعظم عمران خان کا متبادل کون ہے؟نامور صحافی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل ہیں۔شہباز شریف کے اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ تعلقات ہیں۔نواز شریف اور مریم نواز کی پالیسی یہی تھی وہ خاموش […]

پیپلزپارٹی کی وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز۔۔۔ ن لیگ اور جے یو آئی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بارے واضح نہیں ہیں۔نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے اپنے تحفظات سے آصف زرداری کو آگاہ کر […]

پی ڈی ایم کا احتجاج آج ہو گا، الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)آج)منگل کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریگی،پی ایم کے احتجاج کے پیش […]

پیٹرول 34روپے مہنگا ہونے پر عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے ماہانہ پٹرول مہنگا ہونے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ماہ میں پٹرول 34 روپے مہنگا کر کے 13 کھرب روپے کمائے گئے ہیں۔انہوں نے ماہانہ پٹرول مہنگا ہونے کی پی […]

پی ڈی ایم کا اتحاد خطرے میں، بلاول بھٹو کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا رکن نہیں ہوں اس لیے پی ڈی ایم اجلاس میں نہیں گیا، (آج)الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں بھی شریک نہیں ہوں گا۔چیئر مین پیپلز پارٹی […]

پی ڈی ایم کو پر امن احتجاج کی اجازت دی ہے، امن و امان کی صورتحال پیدا کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو پرامن احتجاج کی اجازت ہے لیکن قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں اورپارٹی […]

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نےکی صوبوں کو مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے صوبائی حکومت کو چینی کے ذخیروں ، مارکیٹ میں فراہمی کی صورتحال ،صارفین کیلئے ملک بھر میں قیمتوں کی مسلسل نگرانی کی ہدایت کی ہے۔وزارت خزانہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق پیر کو وزیر […]

پی ٹی آئی پرمافیا نے پیسا لگایا ہوتا تو ہم ان کے سامنے جھک جاتے، وزیراعظم عمران خان کا پارٹی فنڈنگ سے متعلق انکشاف

اسلام آباد (پی این ائی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عوامی فنڈنگ سے بننے والی واحد جماعت ہے،، فخر ہے پی ٹی آئی کو مافیاز نے اسپانسر نہیں کیا، مافیا نے پیسا لگایا ہوتا تو ہم ان کے سامنے جھک […]

براڈ شیٹ معاملہ ، حکومت نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،کمیٹی 48گھنٹوں میں براڈ شیٹ بارے اپنی سفارشات پیش کریگی۔ پیر کو وفاقی وزیر […]

حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ مریم نواز نے اعلان کر دیا، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم عمران خان ہے ،مدر آف […]

close