آپ وزیراعظم عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت نہیں کر سکتے، جسٹس فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ نے روک دیا، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا […]

سینیٹ الیکشن سے قبل کتنے اراکین اسمبلی پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے ہیں، باغی اراکین سینیٹ الیکشن میں کس کو ووٹ دیں گے؟ پی ٹی آئی کے ناراض ایم پی اے نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خرم سہیل خان لغاری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے قبل مزید5ارکان اسمبلی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے، ان ارکان میں مشیر اور وزیر بھی شامل ہیں،بلو چ کا بچہ ہوں، لشکر لے […]

میری پارٹی کے کسی شخص نے کوئی قبضہ کیا ہوا ہے تو مجھے شکایات بھیجیں، فوری ایکشن ہوگا، وزیر اعظم عمران خان کا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی سے بات چیت کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کو اچھی طرح جانتا ہوں، کیا بات کروں، انہوں نے اقتدار میں رہ کر چوری کی۔ان کا کہنا تھا کہ عام لوگوں سے نہیں، وزیراعظم […]

لانگ مارچ روکنے کی کوئی پلاننگ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ڈیموکریٹک موومنٹ نہیں چوری بچائو موومنٹ ہے، پی ڈی ایم چوروں کا ٹولہ ہے، لانگ مارچ روکنے کی کوئی پلاننگ نہیں، اپوزیشن جو کرنا چاہتی ہے کرے،عوام ان کی کرپشن بچانے […]

سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرکرالیا پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں کا بھی یوسف رضاگیلانی کے سینیٹربننے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹر کروا لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فلسطینی سفیر کی گاڑی ضبط کرنے کا کسٹم کلیٹر کا اقدام غیرقانونی قراردیدیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فلسطینی سفیر کی گاڑی ضبط کرنے کا کسٹم کلیکٹرکا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے فلسطینی سفیر کی گاڑی ضبط کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی […]

گیس صارفین پر ظلم جاری، اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس قیمت میں کتنے روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ؟

اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے سوئی نادرن کو صارفین کیلئے گیس قیمت میں 13.4 روپے فی یونٹ اضافے کی اجازت دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں میں 123 فیصد اضافے کی سفارش مسترد کرتے ہوئے سوئی ناردرن […]

کوئی پوچھنے والا نہیں، ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے درجنوں کم عمر رکشہ ڈرائیورز موت با نٹنے لگے

رائے ونڈ(این این آئی ) ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے درجنوں کم عمر رکشہ ڈرائیور ز موت باٹنے لگے،شہر کی تمام شاہرائوں پر دندناتے کم عمر رکشہ ڈرائیور کے خلاف کارروائی نہ ہونے سے سینکڑوں افراد کی جانیں دائو پر لگ گئیں ،ٹریفک پولیس […]

ایکسائز سے رجسٹرڈ کی گئی گاڑیوں کے 34 کارڈ غائب ہو گئے، ڈپلیکیٹ کارڈ سےگاڑیوں کی لاکھوں روپے مالیت کم ہو جائے گی

لاہو ر(این این آئی) محکمہ ایکسائز سے شوروم ڈیلرز کی جانب سے رجسٹرڈ کی گئی گاڑیوں کے 34 کارڈ غائب ہوگئے۔ ڈائریکٹر ریجن سی نے ای ٹی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے سمارٹ کارڈز مالکان تک پہنچانا […]

کیا وزیراعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے؟سپریم کورٹ کے ریمارکس معلوم نہیں وزیراعظم کو سیاسی اقدامات پر آئینی تحفظ حاصل ہے یا نہیں؟

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے معاملے میں عمران خان کے دستخط شدہ جواب پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن نہیں عوام کے […]

گریڈ ایک سے 19 کے وفاقی ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان ، گریڈ 20 تا 22 کا کیا ہوا؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 19 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے اور مقدمات واپس لیکر گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو صبر کرنا چاہئے […]

close