مریم نواز کی مزید جائیدادیں سامنے آنے والی ہیں، مسلم لیگ(ن)کی نائب صدرکیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی مزید جائیدادیں سامنےآنے والی ہیں ، فارن فنڈنگ کیس دوسرا پانامہ ہوگا ، مریم نواز کو مشورہ ہے وہ دستاویز پڑھیں […]

ہاؤسنگ کالونیوں کا قیام، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا درختوں کی کٹائی بند کرنے کا حکم

ملتان(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ہاؤسنگ کالونیوں کے قیام کے لئے درختوں کی کٹائی کا سلسلہ بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی زیر صدارت ہائیکورٹ بنچ ملتان میں اہم […]

فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت، پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی وزیر اعظم کا چیلنج قبول کر لیا

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی وزیر اعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کر لیا ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد […]

اپنا جہاز بھیجیں اور ویکسین کو فی الفور لے جائیں، چینی وزیر خارجہ کی پیش کش، چین 31جنوری تک کورونا ویکسین کی 5لاکھ خوراکیں فراہم کریگا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین نے 31جنوری تک کورونا ویکسین کی 5لاکھ خوراک فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے،چین ویکسین کے بدلے پاکستان سے کچھ نہیں لے رہے ہیں، یہ خیر سگالی اور دوستی کا ہاتھ جو […]

بلوچستان میں60فیصد گیس چوری ، 10ارب سالانہ نقصان ہوتا ہے ، سوئی گیس حکام کا انکشاف

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں سوئی سدرن گیس کمپنیلمیٹڈ( ایس ایس جی سی ایل) حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں ہماری 60فیصد گیس چوری ہو جاتی ہے جس سے 10 ارب روپے کے قریب گیس کا […]

پی آئی اے نے ہمسایہ ملک کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(آئی این پی)پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے افغانستان کے لیے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اس ضمن میں پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی ایئرلائن کی جانب سے کابل کے لیے ہفتہ وار ایک پرواز کا […]

گھپلوں کی رپورٹ تیار کرنے والے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے چیف انٹرنل آڈیٹر نےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے چیف انٹرنل آڈیٹر سرفراز شیخ مستعفی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے چیف انٹرنل آڈیٹر سرفراز شیخ اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔اس ضمن میں ذرائع کے مطابق سرفراز شیخ نے گھی کی […]

اسلام آباد میں دیہاڈی داروں کا احتجاج کیمرے کی آنکھ نے دیکھا، حکومتی ترجمانوں کے طعنے بڑھنے لگے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دیہاڈی داروں کا احتجاج کیمرے کی آنکھ نے دیکھا ہے۔اپوزیشن میں کارکردگی ایسی کاریگری ہے کہ وہ کرپشن کی ریس میں لگے ہوئے کہ کون پہلے […]

بڑی خوشخبری، سینیٹ کمیٹی نے ریڈیو سے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نے ریڈیو پاکستان سے نکالے گئے کنٹریکٹ ملازمین کو میرٹ پر بحال کرنے اور خسارے کو دیگر ذرائع سے پورا کرنے کی ہدایت کر دی۔کمیٹی نے آئندہ آجلاس میں ریڈیو پاکستان کے اخراجات کو کم […]

فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کے وزیر اعظم کےاعلان پر عمل کرنے کا چیلنج دے دیا گیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کے دعوے پرعمل کرنے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا عوام انتظار کر رہے ہیں،وزیراعظم اپنے اعلان پر کب عمل کریں گے؟مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فارن […]

بلاول ہاؤس میں بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)بلاول ہاؤس میں بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی لاہور کے تاجر محمود چوہدری سے […]

close