بلاول نے ایک ہفتے سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں، 24 جنوری کو محفل میلاد میں شرکت کریں گے

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق بلاول ہاؤس میں بختاور بھٹو کی شادی کے سلسلے میں 24جنوری کو محفل میلاد […]

سندھ کے وزیر تعلیم کا اعلان، یکم فروری سے کون سے ادارے کھلیں گے؟ بچہ ہفتے میں کتنے دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آئے گا؟

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ 9ویں تا12ویں جماعت میں پڑھائی جاری ہے، بقیہ تعلیمی ادارے بھی یکم فروری سے کھلیں گے،ایس او پی کے تحت 50 فیصد بچے سکول آیاکریں گے، ایک بچے کو ہفتے میں 3 دن […]

رواں ہفتے مہنگائی میں کتنے فیصد کا اضافہ ہوا؟ سرکاری اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)رواں ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، آٹھ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری […]

پاکستان نے بڑی پیشکش کر دی، پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے

پاکستان امریکہ کی نومنتخب جوبائیڈن انتظامیہ کے ساتھ تعلقات میں خاطرخواہ اضافے کے لئے پرامید ہے، افغان امن عمل، کے حوالے سے نئی امریکی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے بھی خواہشمند ہیں ،نومنتخب امریکی انتظامیہ کو افغانستان میں جاری عمل مزید آگے […]

بختاور کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری

کراچی(پی این آئی )ترجمان بلاول ہاؤس نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کے مطابق ترجمان بلاول […]

بختاور کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) ترجمان بلاول ہاس نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔ترجمان بلاول ہاس کی جانب سے کیے گئے اعلان کے […]

ذرائع امدن نہیں پوچھے جائیں گے، کنسٹرکشن کے شعبے کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)کنسٹرکشن شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنسٹرکشن کے شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کیا تھا۔صدارتی آرڈیننس کے مطابق تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذرائع آمدن […]

براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے جج کی تقرری، حکومت کھل کر جسٹس عظمت سعید کی حمایت میں نکل آئی

راولپنڈی(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، وہ انتہائی شفاف اور معتبر ججز میں سے ایک ہیں، انکوائری کمیٹی میں کوئی سرکاری وزیر شامل […]

رانا ثنا اللہ کی ٹائیگر والے ماسک میں عدالت آمد، ویڈیو وائرل

لاہور (پی این آئی )لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ اصف کی پیشی کے موقع پر سابق وزیر قانون پنجاب راںا ثنا اللہ ٹائیگر والے فیس ماسک میں عدالت پہنچ گئے۔ کرونا سے بچاؤ کیلئے اس منفرد فیس ماسک پر ٹائیگر کا منہ بنا ہوا […]

اب چوری شدہ گاڑی مل جائے گی، اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے سینٹر لائز ایپلی کیشن تیار کر لی

کراچی(آئی این پی) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل(اے وی ایل سی)نے سینٹرلائز ایپلی کیشن تیار کرلی، ایپ کے ذریعے پورے سندھ کا ایکسائز ڈیٹا چیک کیا جاسکے گا،تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کو جدید طرز پر اپ گریڈ کردیا گیا،پولیس حکام کے مطابق پہلے […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، خواجہ آصف کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور(آئی این پی) احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، جمعہ کولاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب نے […]

close