اگلی کلاس میں پروموٹ ہونے کیلئے طلبا کو یہ کام ہر صورت کرنا ہو گا، وزیر تعلیم نے واضح کر دیا

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال کسی صورت بچوں کوبغیرامتحان پرموٹ نہیں کیا جائے گا بلکہ ہرحال میں امتحانات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال بچوں کوبغیرامتحان […]

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کیلئے حکومتی اراکین کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ فارن فنڈنگ کیس میں فرنٹ فُٹ پر کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں […]

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، وزیراعظم ، وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا گیا

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ، بلازرداری کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔ تفصیلات کے […]

عدالت نے بیوہ خاتون کو پنشن نہ دینے پر صوبائی وزیر کی تنخواہ بند کر دی

سکھر (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے بیوہ کو پنشن نہ دینے پر صوبائی وزیر کی تنخواہ بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی طرف سے صوبائی وزیر زراعت ، سیکریٹری زراعت اور سیکریٹری فنانس کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم جاری […]

پاکستان نے امریکا کو سب سے بڑے گیم چینجر منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شرکت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کو سی پیک میں آنا چاہیے اور سرمایہ کاری کرنی چاہیے، امریکہ کو چین کے ساتھ پاکستان کی قربت کو معاشی وسیاسی حریف کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ […]

انشاء اللہ عمران خان نے سسٹم کو ٹھیک کرنا ہے، مجھے پوری امیدہے وہ ناکام نہیں ہوگا، کیپٹن شیر گل بھی حمایت میں بول پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے “الفا براوو چارلی” کے مشہور کردار “کیپٹن گل شیر” کا وزیراعظم کی حمایت میں ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کے مقبول ڈرامے میں کام کرنے والے مشہور اداکار قاسم خان […]

پاکستان میں ایک اور بین الاقوامی معیار کے ائیرپورٹ کی تعمیر جاری، جدید ائیرپورٹ میں کون کونسی سہولیات میسر ہوں گی؟خوشخبری سنا دی گئی

گوادر (پی این آئی) ملک میں ایک اور بین الاقوامی معیار کے ائیرپورٹ کی تعمیر جاری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی ائیرپورٹ کی […]

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کا کون دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی؟ وزیراعظم نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلا الیکشن کمشنر تحریک انصاف کا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران کان نے فارن فنڈنگ کیس میں […]

ہم نواز شریف کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، سینئر لیگی رہنما نے پارٹی بیانئے کیخلاف بغاوت کر دی

لاہور (پی این آئی) سینیئر لیگی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی کرنل(ر) طارق نے نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ چلنے سے معذرت کرلی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کرنل (ر ) طارق نے پارٹی بیانیے […]

بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں کیوں بڑھائی جا رہی ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اصل وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمت نہ بڑھاتے تو خزانے پر بوجھ پڑجاتا، مزید قرضوں سے بچنے کیلئے بجلی مہنگی کرنا پڑی،پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو خزانے پرمالی بوجھ بڑھ جانا تھا، روپیہ […]

نیب نے مولانا فضل الرحمن کے داماد کو طلب کر لیا، پیشی کب ہو گی؟ جانیئے

پشاور( آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمن کے داماد کو طلب کر […]

close