مناسب وقت کا انتظار، میاں نواز شریف اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے ویڈیوز استعمال کریں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت سینیٹ انتخابات ایک ماہ پہلے یا ایک ماہ بعد کر الے اس سے عمران خان کی جاتی ہوئی حکومت کو دوام نہیں ملے گا ،آپ پہلے ایف آئی […]

وفاقی حکومت نےایران سے ٹماٹروں کی درآمد بند نہیں کی، کاشت کار تنظیموں کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پنگریو (این این آئی) ایران سے ٹماٹروں کی درآمد بند نہ سکی۔کاشت کارتنظیموں کی جانب سے درآمدات کے خلاف تحریک شروع کرنے کااعلان۔ جمعہ کے روزسندھ بھر میں بھرپوراحتجاج کی کال دے دی۔قومی عوامی تحریک اور دیگر تنظیموں نے کاشت کاروں کے احتجاج کی حمائت […]

خبردار، ہوشیار، پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے کرنے اور دکانیں سیل کرنے کا عدالتی حکم جاری ہو گیا

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کے تحفظ، ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے کرنے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد […]

بسوں، ویگنوں میں سفر کرنے والے مسافروں سے انشورنس کیلئے ہر ٹکٹ کے ساتھ کتنی رقم لی جائے گی؟

بہاولنگر (این این آئی) حکومت نے بسوں‘ ویگنوں‘ ٹرینوں میں سفر کرنیوالے مسافروں کے ساتھ ساتھ عملہ کی انشورنس کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں حادثہ کی صورت میں انشونس کی رقم کمپنی ادا کرے گی ہر مسافر سے 10 روپے انشورنس کے نام […]

پمز کی نجکاری کے خلاف پمز ملازمین کا احتجاج 18 ویں روز داخل ہو گیا ہمیں احتجاج پر حکومت نے مجبور کیا، چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر اسفند یار

اسلام آباد (این این آئی)ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف پمز ملازمین کا احتجاج 18 ویں روز داخل ہوگیا ۔فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر اسفندیار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز وزیراعظم نے پمز کے مسئلے پر بات کی، افسوس […]

ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 2545 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،2545نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے […]

جعلی بنک اکائونٹس، سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس کیس کے ملزمان ڈاکٹر ڈنشا اور جمیل بلوچ کی ضمانت کیس میں آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قانون کے مطابق اور شفافیت کیساتھ دیگر […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ہم نیوز سے واپستہ سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے، طارق محمود کو 4 دسمبر کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں داخل کرایا گیا تھا، جڑواں شہروں کے صحافیوں میں […]

شدید دھند، موٹر وے ایم 2 لاہور سے خانقا ڈوگراں تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد (پی این آئی) موٹروے M-2 لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک شدید دھند کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔گاڑیوں میں فوگ […]

اپوزیشن نے کس معاملے پر این آر او مانگا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار سب کچھ بتا دیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے کہتے ہیں ہم نے کب این آر او مانگا ، اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر لکھ کر این آر او مانگا ، اپوزیشن نے جو ترامیم تجویز کیں وہ […]

استعفے بھی دیئے جائیں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا، ن لیگ نے نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف سرجری کے بعد جلد واپس آئیں گے ، استعفے بھی دیئے جائیں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا، سینیٹ الیکشن کا ہماری تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات […]

close