پاکستان میں آزادی صحافت کا معاملہ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ایف یو جے کی درخواست پر وفاق اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر وفاق اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جنوری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے […]

سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ۔۔۔۔۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سٹاک ایکس چینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی […]

جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا، ہمیں تنخواہوں سے نہیں کام سے غرض ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا،ہمیں تنخواہوں سے نہیں کام سے غرض ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان ۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان بدعنوان اور منی لانڈرنگ کرنیوالے […]

پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لے گا، شیخ رشید نے دعویٰ کر دیا، 12 فروری سے 12 مارچ تک الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن کا اعلان کرسکتا ہے،

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 فروری سے 12 مارچ تک الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن کا اعلان کرسکتا ہے، مارچ کیلئے آنا تو موسم اچھا […]

اپوزیشن جماعتوں کے استعفے ، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے چھ صوبائی اور دو قومی حلقوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی تین، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ایک ایک نشست بھی شامل ہے۔یہ اہم فیصلہ چیف […]

عدالت نے ن لیگی لیڈروں کو سہولت دے دی

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سال 2018 میں نواز شریف کی استقبالیہ ریلی میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں نامزد 18لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کی ضمانتیں کنفرم کردیں۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے ملزمان کی ضمانتوں […]

کیا استعفوں کے بعد پی ڈی ایم کے ارکان گھر بیٹھ جائینگے؟ حکمت عملی کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کی بات کرنے والے خود دونوں طرف کھیل رہے ہوں گے ،سی ای سی کی میٹنگ میں وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنے والوںکی […]

سینئر ن لیگی لیڈر کے والد پر سرکاری زمین پر قبضہ کر کے سینما بنانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور( این این آئی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج ،مقدمے میں ایم او پلاننگ طاہر گجر اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد کومعاونت […]

وزیراعظم نے شیخ رشید کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم نے شیخ رشید کو وزارت داخلہ کے علاوہ ایک اور بڑی ذمے داری سونپ دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ […]

وفاقی نے تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔حکومت نے آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت دے دی۔پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز […]

پاکستان پیپلز پارٹی کو این آر او مل گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو این آر او مل گیا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کے خلاف کتنے کیس بنے، کھربوں […]

close