اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے کنٹریکٹ اساتذہ کا بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہرزبردست احتجاج، پولیس نے اساتذہ کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی زبردست شیلنگ کی۔ملازمت پر مستقل نہ کیے جانے والے صوبہ پنجاب کے […]
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔بلوچستان کے محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا کہ محکمہ صحت کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں 16ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔متاثرہ بچے کے والدین […]
پشاور (این این آئی)پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس حوالے سے ترجمان کے ٹی ایچ فرہاد خان نے بتایا کہ متاثرہ بچے اسپتال کے پرائیوٹ رومز میں زیرِعلاج ہیں۔ترجمان کے ٹی ایچ فرہاد […]
لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پہلے ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ […]
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کہا ہے کہ جنوری میں گیس کا کوئی بحران نہیں آ رہا، جنوری دو ہزار اکیس کیلئے جنوری دو ہزار اٹھارہ کی نسبت تیس فیصد زیادہ اور سستی ایل این جی منگوائی جا رہی ہے۔پٹرولیم ڈویڑن کے ترجمان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی )صوبائی دارالخلافہ لاہور کے شاہی قلعے میں ایک مہندی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا اور اس کی رقم واجب الادا ہے جس کا انکشاف سینئر صحافی طلعت حسین نے ٹویٹر پر جاری پیغا م میں کیا ہے اور انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی )جے یو آئی رہنما حافظ حسین احمد کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن کی صدارت دو جماعتوں کی نہیں بلکہ دو بچوں کی مرہون منت ہے اور پوری پی ڈی ایم دو […]
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بذریعہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور آنے والے اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1974 میں آخری بار ریلوے سے سفر کیا تھا اور اس کے بعد اب بطور مسافر سفر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دعا کر رہے ہیں کہ اپوزیشن استعفیٰ دے ، اس سے نہ صرف ملک بلکہ حکومت کا بھی فائدہ ہوگا۔میں تو انتظار کررہا ہوں، دعا کر رہا ہوں کہ استعفے دیں، […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن نے موسم سرما کی چھٹیوں میں عوام کی سہولت کے لیے دیگر شہروں کی طرح شمالی علاقوں کے مسافروں کے لیے بھی رعایتی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔پاکستان ٹیلی ویژن کے مطابق پی آئی اے نے شمالی علاقوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا ویکیسن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی افواہیں گردش کر رہی ہیں جس میں سے سب سے حیران کن یہ ہے کہ کورونا ویکیسن کے ذریعے انسانوں میں ایک چپ داخل کی جائے گی۔اگرچہ یہ دعویٰ […]