وزیر اعظم نے قوم کو خوشخبری سنا دی، وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، زر مبادلہ کئ ذخائر 13 ارب ڈالر تک بڑھ چکے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، گزشتہ مالہ سال کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے خسارے کے بجائے اس سال کرنٹ اکائونٹ اب تک ایک ارب […]

جب تک نیب رہے گا اس وقت تک ملک نہیں چلے گا، سابق وزیر اعظم نے سخت بات کر دی

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا کیس ڈھائی سال سے چل رہا ہے ،جرم کا پتہ نہیں کیا ہے،اپوزیشن پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ،اگر جھوٹ بول کے ملک چلانا ہے تو زیادہ دیر تک نہیں […]

پاک چین مشترکہ فضائی مشقیں جاری، ائر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چینی ساختہ جنگی جہاز میں پرواز

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین- IX کے دوران ایک چینی ساختہ جنگی جہاز میں پرواز کی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر چیف نے فضائی مشق میں حصہ لینے والے شرکاء […]

اپوزیشن کی ریکو زیشن پر سینٹ کا اجلاس 30 دسمبر کو طلب کر لیا گیا، ایجنڈا کیا ہو گا؟

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس 30دسمبر کو طلب کر لیا۔ منگل کواپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔ایوان بالا کا اجلاس بدھ 30 دسمبر […]

معیشت جہانگیر ترین کے منافع اور عامر کیانی کی جائداد کا نام نہیں ہے، اپوزیشن نے حکومت کو ٹارگٹ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب معیشت جہانگیر ترین کے منافع اور عامر کیانی کی جائیداد کا نام نہیں ہے۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ معیشت کروڑوں پاکستانیوں کی معاشی حالت کا نام ہے،جب […]

وزیر توانائی عمر ایوب نے بڑے منصب سے استعفیٰ دیدیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ منگل کو وزارت توانائی نے وفاقی کابینہ کے احکامات کی تعمیل سے متعلق رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کر […]

گلگت بلتستان، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

گلگت (این این آئی)سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمودالحسن کو عہدے سے ہٹا دیا۔محمودالحسن کے خلاف بسین تھانے کے ایس ایچ او نے درخواست دائرکی تھی ، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمود الحسن کو عہدے سے ہٹانے کا […]

اسحاق ڈار نے کیسے اربوں روپے کا بینک 1000 روپے میں بیچ دیا؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و کالم نگار رئوف کلاسرا نے اپنے ایک ولاگ میں اسحاق ڈار سے متعلق کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ نے بی بی سی کے انٹرویو میں ہیرو بننے کی کوشش کی تھی لیکن پھر ان کیساتھ […]

شکاری شکار کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)دوست خلیجی ملک متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد پاکستان پہنچ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی اماراتی شاہی شخصیات تلور کے شکار کیلئے پاکستان تشریف لائی ہیں۔ پاکستان پہنچنے […]

بڑا انتخابی معرکہ، ن لیگ اور تحریک انصاف آمنے سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن نے میئر اسلام آباد کی خالی نشست کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے،پی ٹی آئی کی جانب سے ملک ساجد محمود جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پیر عادل گیلانی […]

حکومت سینیٹ الیکشن قبل از وقت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ سابق وزیراعظم کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ تحریک کے خوف سے حکومت سینیٹ الیکشن پہلے کراناچاہتی ہے، آئین میں تبدیلی بذریعہ آرڈیننس نہیں پارلیمنٹ سے ہو سکتی ہے،پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگو […]

close