کراچی: رضویہ پولیس نے نیٹ ورک تبدیلی کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی رضویہ پولیس نے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو نیٹ ورک کی تبدیلی کے بہانے شہریوں کے شناختی کارڈ […]
کراچی : نجی اسکولوں میں اضافی فیسوں کی وصولی سے متعلق والدین کے لئے اہم خبر آگئی ، نجی اسکولوں نے محکمہ تعلیم پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کے احکامات نظر انداز کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسکولوں کی جانب سے قواعد کے برعکس فیسوں کی وصولی […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسہ کے لیے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ دنیا نیوز کے پارٹی ذرائع کے مطابق صوابی جلسہ صرف ایک ہی دن کا ہو گا، جلسے میں صرف پشاور ریجن […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے عارضی نوعیت کی تمام آسامیوں کو فوری طور پر ختم کردیا۔ فنانس ڈویژن کے مطابق 3 ستمبر کو کابینہ ڈویژن نے اپنے سرکلر میں ہدایت کی تھی کہ تمام عارضی نوعیت کی آسامیوں کو ختم کردیا جائے۔ اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین خان کا نام آئینی بینچ کے سربراہ کے طور پر کیسے آیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں نمائندہ پاکستان بار اختر حسین نے رائے دی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے مبین عارف جٹ کی 2 مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبین عارف […]
اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حکومت سے ناراض ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر وعدے پورے اور مشاورت نہ […]
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر رہے ہیں، جو کہ لیکود پارٹی کے اندر ایک دیرینہ حریف ہیں۔ اپنے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر خط میں، نیتن یاہو نے […]
اسلام آباد: وفاق نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت تمام عارضی آسامیوں کو ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے، وزارت خزانہ نے ڈویژنز کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عارضی آسامیوں کو ختم کرنے سے متعلق وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کا فیصلہ تمام وزارتوں اورچڈویژنز […]
مصر کی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث 2 پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔ قاہرہ سے مصری فوج کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شلوفہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا,بیان میں مزید کہا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی میں گفتگو […]