اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انصاف اور احتساب کے دہرے نظام نہیں چل سکتے، براڈ شیٹ سے متعلق عمران خان وضاحت دیں، احتساب کرنے والوں کو حساب دینا ہو گا، آج دوسروں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوش دل خان نے 8 فروری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کا رویہ غیر مہذب تھا۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل […]
لاہور(آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگادیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاون کا مقصد کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں سے لوگوں کی آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) حکام کے مطابق سی کیٹیگری والے ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم متعارف کرایا گیا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی کے بعد وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسوں میں وکیلوں کی عدم پیشی پر عدالتوں نے درخواستیں خارج کر نا شروع کر دیں ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے منگل کو تین […]
اسلام آباد(پی این آئی)چھاچھرو تعلقہ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب حاملہ خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دیا۔دوران زچگی ساتھ موجود خواتین نے اپنی چادروں سے پردے کا انتظام کیا۔روزنامہ جنگ میں عبدالغنی کی شائع خبرکے مطابق چھاچھرو کے گائوں […]
لاہور (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی ہے۔پرانی اے ٹی ایم کو بھی یاد کیا جا رہا ہے اور سیاسی رشتہ داریوں کے علاوہ اصل رشتہ داریاں بھی آڑے آنے کے علاوہ ضمیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی، بجٹ میں عام آدمی کے حالات کے مطابق بنایا جارہا ہے، بجٹ میں ادویات، اشیائے ضروریہ اور دیگر چیزوں پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گی،روزگار کے مواقع پیدا کیے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف سے ہاتھ اٹھا لیا ہے۔پی ڈی ایم کی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اب لانگ مارچ کے ساتھ دھرنا بھی ہو گا۔اتوار کو فیصل آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت رات 12 بجے ختم ہوجائےگی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کے پاس ڈپلومیٹک پاسپورٹ موجود ہے،وزارت داخلہ نے نوازشریف کے پاسپورٹ […]
لاہور(پی این آئی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری نے گورنمنٹ سرونٹس بینوولیٹ فنڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ ملازمین کی سہولت کے لیے بینوولیٹ فنڈ کی درخواستیں آن لائن جمع کی جائیں اور ملازمین کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر […]