اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی گرفتاری سیاسی انتقام کا تسلسل ہے، گرفتاری پر پی ڈی […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیالکوٹی ٹھگ کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی۔بدھ کواپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ راجکماری سیٹ بیلٹ باندھ لیں، ان کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے، آصف زرداری اوربلاول […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2اراکین قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق سے انکار کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں لیگی اراکین کے استعفوں کا آڈٹ کرانے کا عندیہ دے دیا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اب کوئی عہدہ نہیں ملنے والا،پی ڈی ایم کی گیارہ میں سے 2 جماعتوں کے علاوہ باقی کو تو میں جانتا بھی نہیں، پاکستان کا سب سے مشکل […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 2 ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق سے انکار کردیا۔ بدھ کو مرتضیٰ جاوید عباسی اور سجاد اعوان سیکرٹری قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہوئے اور دونوں نے استعفوں کو جعلی قرار دے دیا۔ارکان کا کہنا […]
اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جب کشمیر کا مقدمہ ہارتا ہے تو اس کا زخم پاکستان پر لگتا ہے ،بھارت نے پاکستان کی شہ رگ پر وار کیا اور […]
شیخوپورہ(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ میں ہیں اور پارٹی میں ہی رہیں گے۔ بدھ کو شرقپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ […]
پڈعیدن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن پڈعیدن آفس کے سامنے سابق وزیر دفاع و خارجہ خواجہ محمد آصف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے کی قیادت پاکستان مسلم لیگ(ن)پڈعیدن کے صدر عمر فاروق کررہے تھے جبکہ دیگر رہنماں میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کے ریلیف اور صنعتوں کو بلاتعطل سستی بجلی کی فراہمی ترجیحات میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔بدھ کے روز وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت توانائی شعبے کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا […]
کراچی(آئی این پی) پی آئی اے میں سابقہ دور میں ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرتیوں کے دوران بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اعلیٰ حکام نے بے ضابطگیوں سے متعلق چار رکنی ٹیم بناکر تحقیقات کا آغاز کردیا۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن میں ایک کے بعد ایک […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی) حکومت نے کرونا وبا ء کی بروقت ویکسین کی فراہمی سے متعلق نیشنل امیونائزیشن مینجمنٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نیشنل ایمونائزیشن مینجمنٹ سسٹم تیار کیا […]