پی ٹی آئی لیڈر نے صوبائی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کا الزام لگا دیا

کراچی ( آئی این پی )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 3سال سے میرے خلاف انتقامی کارروائی کررہی ہے،میراضمیرصاف اورزمین بھی کلیئرہے،اینٹی کرپشن میں سندھ حکومت کے ہی لوگ ہیں،اینٹی کرپشن خوداپنی کرپشن روک نہیں سکتی،میں عوامی […]

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں بہتری، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کاکہنا ہے کہ ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں بہتری رہی،پاکستان کے رینک میں 2019 کے مقابلے میں 3 درجہ،2018 کی رپورٹ کے مقابلے میں 7 درجہ بہتری رہی۔شہباز گل کا اپنے ٹوئٹ […]

ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام کو ضم کرکے ایک ہی سیاسی جماعت بنانے کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ ن لیگ کا سندھ اور بلوچستان میں کوئی وجود نہیں، فضل الرحما ن کا وجود کے پی کے چار اضلاع تک محدودد ہے، میرا تینوں کو مشورہ ہے کہ وہ ضم ہو کر ایک پارٹی بنا لیں،انکااپناسیاسی وجود […]

پاکستان کے بغیر یہ کام ممکن ہی نہیں، امریکا نے پاکستان کیساتھ تعلقات سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان زیڈ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن واستحکام قائم کرنا ممکن نہیں، پاک امریکا تعلقات کو چین کے زاویے سے نہیں دیکھتے، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے بہت مواقع […]

ایسا نہیں ہے کہ آپ ایک دن فیصلہ کریں کہ حکومت کو گرانا ہے اور حکومت گر جائے گی، اپوزیشن کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ حکومت کو گرانا کوئی خالہ جی کا باڑا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

ن لیگ کا برطانوی عدالت میں شہباز شریف کی جیت کا دعویٰ مگر دراصل کیس کا کیا بنا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز لندن میں شہبازشریف کے ڈیوڈ روز اور برطانوی اخبار ڈیلی میل پر ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔ جس کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ابتدائی سماعت کو جیت قرار دیا جانے لگا اور […]

مجھے سینیٹ انتخابات، قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت کسی میں کوئی دلچسپی نہیں، نواز شریف نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چار فروری کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن کی حکومت مخالف حکمت عملی تشکیل دی گئی اور اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 مارچ کو حکومت کے خلاف لانگ […]

جج سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکتا، لاہور ہائیکورٹ نے ججز پر پابندی لگا دی

لاہور (پی این آئی) ججز کے واٹس ایپ، انسٹا گرام، ٹویٹر، فیس بک دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز استعمال کرنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ججز کنڈکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کی اعلیٰ عدالت نے […]

کن لوگوں کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا جائیگا؟ حکمران جماعت کا ایسا فیصلہ کہ کئی رہنمائوں کی امیدیں خاک میں مل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سینیٹ کے انتخابات کے پیش نظر جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کی سیاسی جماعتیں سینیٹ کے لیے اُمیدواروں کی فہرستوں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ ایسے میں حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ […]

حکومتی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، حکومت کی ملک میں ایک ہی دن عید منانے کی کوششیں ناکام، مفتی پوپلزئی نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) ملک میں ایک ہی دن عید منانے کی کوششیں ناکام؟ مفتی پوپلزئی کا اپنے پرانے موقف پر قائم رہنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں ایک ہی دن عید منانے کیلئے کی جانے والی کوششوں […]

قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈائون، حکومت نے کتنے سو ارب روپے کی ریکوری کرلینے کا دعویٰ کر دیا؟ اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے 500 ارب روپے کی ریکوری کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا […]

close