سکول کب سے کھلیں گے؟ سندھ کے وزیر تعلیم نے اشارہ دے دیا

کراچی (آئی این پی ) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکول کب سے کھلیں گے اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے۔ وزیر تعلیم سندھ نے بتایا کہ 25 جنوری سے پرائمری اسکول کھولنے کی تجویز آئی ہے جبکہ سیکنڈری […]

نیب نے لندن میں پاکستان کے 4 ارب روپے ڈبو دیئے، نیب پر مقدمہ کون بنائے گا؟ بڑا سوال کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان میں لطیفہ حکومت بن چکی، حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے،حکومت شہباز شریف پر ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکی۔ احسن […]

وزیراعظم عمران خان کو مائنس کیا جائے، اپوزیشن کی جانب سے ملٹری لیڈرشپ پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں نے قومی ڈائیلاگ کیلئے تین اہم رہنماؤں کو مائنس کردیا ہے، نوازشریف ، مریم نواز اور اسحاق ڈار یہ تینوں عدالتوں سے سزایافتہ ہیں، ان سے بات نہیں ہوسکتی، شہبازشریف ، […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا، کس کس نے پارٹی چھوڑدی؟ اپوزیشن حلقوں میں تشویش کی لہر

مکوآنہ (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر […]

شہریوں کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ، وہ سرمایہ کاری کرنیوالی کمپنی جنہیں غیر قانونی قرار دیدیا گیا

پشاور(پی این آئی) پشاور سمیت ملک بھر میں پرکشش منافع دینے کے عوض شہریوں سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والی 51کمپنیوں کو غیر قانونی قراردیدیاہے سیکورٹی اینڈ ایکس چینج کمپنی آف پاکستان نے پشاور کے 4کمپنیوں کی تفصیلات بھی جاری کردی ہے ان […]

مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پارٹی توڑنے کے ثبوت لگ گئے، باغی رہنمائوں نے معافی مانگ لی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پارٹی توڑنے کے ثبوت لگ گئے، جے یوآئی ف کے 4 باغیوں میں سے کچھ نے واپس جاکر معافی مانگ لی، حاجی گل نصیب نے ساری بات […]

ٹیکس وصولیاں 36ارب ڈالر سے کم ہوکر 25ارب ڈالر پر آگئیں، دفاع کیلئے پیسا ضروری ہے، اگر معیشت ڈوبتی چلی گئی تو دفاع کیسے ہوگا؟ سینئر صحافی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں معاشی شرح نمو2 فیصد بھی نہیں بڑھے گی، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ ٹیکس وصولیاں 36ارب ڈالر سے کم ہوکر 25ارب ڈالر پر آگئیں، دفاع کیلئے پیسا ضروری ہے،اگر معیشت ڈوبتی چلی […]

عوامی سمندر کا منہ اسلام آباد کی طرف موڑ دیا تو۔۔۔ مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو دھمکی دیدی

بہاولپور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ اور سلیکٹرز دیکھ رہے، پنجاب کھڑا ہوگیاہے، عوامی سمندر کا منہ اسلام آباد کی طرف موڑ دیا تو جعلی وزیراعظم کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں […]

تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کی تجویز مسترد، پرائیویٹ سکولوں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سپریم کونسل آف آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی مرحلہ وار تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ہم اپنے موقف سے بالکل پیچھے نہیں […]

کس بیورو نے اب تک کرپشن کی لوٹی ہوئی کتنی رقم برآمد کرائی؟ نیب نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے تمام بیورو کی تین سالہ مجموعی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی نے 2020 تک 196 ارب روپے برآمد کئے، نیب راولپنڈی نے سب سے زیادہ 93 ارب روپے 2019 میں برآمد کئے ،نیب […]

مولانا فضل الرحمٰن نے اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، اس پر کیا گیا ناجائز قبضہ ختم کرائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]

close