سعودی عرب اور عرب امارات میں ملازمت کرنیوالوں کو خوشخبری سنا دی گئی، تنخواہوں میں اضافہ

دُبئی(پی این آئی) سال 2020ء دُنیا بھر کے لوگوں کے لیے صحت اور معیشت کے حوالے سے ایک انتہائی تلخ اور ڈراؤنا سال تھا، اس سال لاکھوں افراد کی اموات ہوئیں اور کروڑوں بے روزگار ہوئے۔ اگرچہ خلیجی ممالک میں بھی اب آہستہ آہستہ معاشی […]

پیپلزپارٹی کے الیکشن میں چیئرمین کے عہدے پر کس کو منتخب کر لیا گیا؟ سیکرٹری جنرل کے عہدے پر بھی الیکشن ہوا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری ایک بار چیئرمین منتخب ہوگئے جبکہ نیئر بخاری سیکرٹری جنرل ، فیصل کریم کنڈی سیکرٹری اطلاعات، رخسانہ بنگش سیکرٹری فنانس منتخب، تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوئے کسی نے بھی […]

اس معاملے میں عدلیہ اور فوج کچھ نہیں کر سکتیں، حکومت نے اپوزیشن کو دوٹوک پیغام بھجوا دیا

لاہور (پی این آئی) مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ صرف حکومت کے ساتھ ہوسکتا ہے، فوج اور عدلیہ ڈائیلاگ میں شریک نہیں ہوسکتی، ڈائیلاگ صرف قومی مسائل پر ہوسکتا ہے، یہ این آراو کیلئے ڈائیلاگ کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں […]

مہنگائی پر قابو پانے کیلئے نیا سپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان منظوری دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے نیا سپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا، نئے نظام سے مہنگائی کے اسباب جان کرسدباب کی جائے گا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نیا سپورٹ سسٹم جلد لانچ کردیا جائے گا۔ […]

پی ڈی ایم نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا واضح اعلان کر دیا، سینیٹ کا میدان خالی چھوڑنے کا فائدہ حکومت کو ہوگا، سینئر لیڈر کاا علان

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے آئینی ترمیم کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، ہم سینیٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، میدا ن خالی چھوڑنے کا فائدہ حکومت کوہوگا ،عمران خان […]

دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں کیا تبدیلی آئی؟ تفصیلی رپورٹ

نیویارک(پی این آئی) ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی طرف سے 2021ءکے لیے دنیا کے پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ اس فہرست میں ویزا فری ممالک کی تعداد کے لحاظ سے ممالک کے پاسپورٹس کی طاقت کا اندازہ لگایا گیا ہے اوراس میں پاکستانی […]

مستقبل کی سیاست میں ن لیگ کا کوئی کردار نہیں، نوازشریف کوکس نے تباہ کیا؟ سابق ن لیگی رہنما اور نواز شریف کےدیرینہ ساتھی نے خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) سینئر سیاستدان، سابق وزیراعلیٰ سندھ اور گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے رہنما ء جسٹس (ر) سیدغوث علی شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو خود پسندی نے تباہ کیا، مستقبل کی سیاست میں ن لیگ کا کوئی کرادر نہیں، کورونا کی صورتحال […]

سانحہ مچھ، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو بڑا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں مچھ جیسے واقعات کے تدارک کا مستقل حل نکالیں، بلوچستان میں امن وامان ملکی ترقی کی ضمانت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم […]

وزیراعظم عمران خان نے کونسا منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم جاری کر دیا؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا، وزیرِ اعظم نے منصوبے پر پیشرفت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آفس کی […]

تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، اہم رہنما سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سےاستعفی لینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی بھی رکن اسمبلی کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر انہوں نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا، سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کیلئے یوٹیلٹی الاونس کی فراہمی کے ذریعے تنخواہ میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے […]

close