لاہور(این این آئی )احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ پر فرد جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے ضمنی ریفرنس پر فرد جرم عائد کی۔ احد چیمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے وزیراعظم کے کوئٹہ دورہ نہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ترجمانوں کی ایک فوج ہے لیکن کسی نے یہ نہیں کہا ہےکہ مریم نواز اور بلاول بھٹو وہاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کیخلاف ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب روٹی پک چکی تویہ پوچھنابے کارہے کہ آٹاکہاں سے آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کے پی […]
لاہور (پی این آئی) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز ہوگئے۔نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔مولانا طارق […]
لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ 2023 تک فروری مارچ آتے رہیں گے حکومت قائم رہے گی ،پی ڈی ایم کے استعفوں سے حکومت نہیں، ان کی اسمبلی رکنیت ختم ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرپنجاب چودھری سرورسے معاون خصوصی شہبازگل […]
لاہور(پی این آئی)موٹروے ایم فائیو ملتان سے روہڑی تک جبکہ ملتان موٹروے ملتان سے خانیوال,موٹروے ایم فور کو شور کوٹ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیاہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر بستی ملوک ،بہاولپور ،اور […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کی کرپشن کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا اعلان کردیا ، بلاول بھٹوزرداری نے قانونی ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی طرف سے ریفرنسز دائر کرنے کا فیصلہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے […]
کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری چیئرمین منتخب، نیئر بخاری سیکرٹری جنرل ، فیصل کریم کنڈی سیکرٹری اطلاعات، […]
لندن (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے ملاقات کی اور شہباز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔شاہدخاقان عباسی لندن میں قائد مسلم لیگ ن سے ایک اور […]
اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایک اور سیاسی رہنما کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور پنجاب اسمبلی کی رکن منیرہ یامین […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ صورتحال انتہائی گھمبیر ہوگئی ہے۔ایک طرف یہ تاثر ہے کہ اب اپوزیشن کی تحریک میں جان نہیں رہی۔دوسری طرف پی ڈی ایم نامی اتحاد میں کچھ بڑی پارٹیوں نے بیک ڈور چینلز […]