کورونا وائرس پھیلنے لگا، شام چھ بجے کے بعد لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ، تشویشناک خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آج شام 6بجے سے 4علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ […]

لیگی رہنما حمزہ شہباز اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، حکومت کے خلاف نئے معرکے کی تیاری

لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما حمزہ شہباز اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، حکومت کے خلاف نئے معرکے کی تیاری، اپوزیشن کی پنجاب اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی نشست پر نظریں ہیں جس کے لیے حزبِ اختلاف نے حکومت کے خلاف نئے […]

’’سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خرید فروخت معاملہ‘‘ آٹھ کروڑ کی پیشکش ، پی ٹی آئی رہنما نے ثبوت الیکشن کمیشن کو دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی کے ایم پے اے عبدالسلام آفریدی نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگے ہیں، میرے پاس چیٹ ریکارڈ موجود ہے الیکشن کمیشن کو دے دوں گا۔عبدالسلام آفریدی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں […]

آزاد رکن قومی اسمبلی نے حکومت کی حمایت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن)آزاد رکن اسمبلی علی نواز نے تحریک انصاف حکومت سے الگ ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا ،علی نواز شاہ نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امید وار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا تھا ۔ ذرائع نے […]

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ، پی ڈی ایم میں بڑے اختلافات، تمام جماعتیں اپنے اپنے امیدوار لے کر سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن)پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جے یو آئی (ف) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ مانگ لیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ایم کیو ایم دینے کی تجویز پیش […]

’’لوگوں نے چور کا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھادیا، “اس نے کہا کہ مجھے گدھے سے گرانے کی بڑی کوشش کی پر اللہ نے بچا لیا، وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ پر مریم نواز کا لطیفہ ۔۔ ۔شرکاء کے قہقہے‎ اسلام

اسلام آباد (پی این آئی )مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے پر لطیفہ سنا دیا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ پر ردعمل […]

اس بار نیا تنازعہ کیا ہو گا؟ پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن 8 مارچ پیر کو منایا جائے گا

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن 8مارچ پیرکو منایا جائے گا س دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز ،جلسے ،جلوس،ریلیاں،مذاکرے اور اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا […]

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی خراب کارکردگی پر عثمان بزدار غصے میں آ گئے، کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی

حیدرآباد ٹاؤن( آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی پبلک ریلیشن آفیسر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار […]

کورونا وباء میں تشویشناک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید کتنے مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)کرونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے مزید 39مریض دم توڑ گئے1ہزار 780نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران […]

یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج نے یوم پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو جاری کر دیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کردہ پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے،جاری کردہ پرومو […]

کراچی ایکسپریس حادثہ، جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان، تمام زخمیوں کوکتنی مالی مدد دی جائے گی؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلویز کی جانب سے روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے،ریلوے حکام کے مطابق ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون […]

close