جعلی بنک اکاونٹس کیسز 12واں ریفرنس دائر، نیب نے وزیراعلی سندھ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)جعلی بنک اکاونٹس کیسز، نیب نے 12واں ریفرنس دائر کردیا نیب نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیامراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے […]

ایم ٹیگ کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی ( پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لیے موٹروے پولیس کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ایسی گاڑیاں جن میں ایم ٹیگ یعنی الیکٹرونک ٹولنگ […]

فواد چوہدری نے مولانافضل الرحمان کوحکیم سے دوائی لینے کا مشورہ دے دیا، نیب کو شہبازشریف نےکتنے لاکھ ڈالر دیئے؟ انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان انتہائی اذیت کا شکار ہیں یہ کسی حکیم سے ذہنی دبائو کی دوا لیں، منگل کوپی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاجی مظاہرے پر ردعمل […]

مولانا فضل الرحمن نے حکومت کو ناجائز قرار دیدیا، خاتمے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی ا ین پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجود ہ حکومت کو ناجائز قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ موجودہ حکمران پاکستان کے ماتھے پر بدنما […]

پی ڈی ایم کے لٹیرے فیصلہ نہیں این آر او لینے الیکشن کمیشن آئے تھے، وزیر اعظم کے ترجمان نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھو ں لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج چور مچائے شور کی جیتی جاگتی مثال ہے، کرپشن کا مال بچانے، وطنِ عزیز کو دوبارہ اندھیروں […]

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے دو کنٹریکٹرزکو کی گئی ادائیگیوں سے ایک ارب سے زائد انکم ٹیکس کی کٹوتی نہ کر سکی ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ( این ایچ اے ) دو کنٹریکٹرز ( ایف ڈبلیواو، این ایل سی)کو کی گئی ادائیگیوں سے ایک ارب گیارہ کروڑ مالیت کے انکم ٹیکس کی […]

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے اعتراف کیا، اسکے بعد فیصلہ نہیں سزا ہوتی ہے، مخالفین کی تنقید

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے اعتراف جرم کر لیا، اعتراف جرم کے بعد فیصلہ نہیں ہوتا پھرسزا ہوتی ہے، الیکشن کمیشن کو عوام کے ووٹ کا تحفظ […]

پاکستان کے تین وزرائے اعظم عمران خان ،بے نظیر بھٹو اوریوسف رضا گیلانی کی ٹیچر سسٹر انڈریو 94سال کی عمر میں انتقا ل کرگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ(آن لائن) وزیر اعظم پاکستان عمران خان ،سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور معروف سیاستدان سید صالح حیات ،بی بی عابدہ حسین کی ٹیچر ’’کانونٹ آف جیسس اینڈ میری ہائی سکول ‘‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ […]

مریم نواز کے عمران خان پر تابڑ توڑ حملے، عمران خان کے اکا ئونٹس میں اسرائیل اور بھارتیجنتا پارٹی نے ہنڈی کے ذریعے پیسہ بھیجا

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے فنڈ لے کرمودی کے جیتنے کی دعائیں مانگیں، عمران خان کے اکانٹس میں اسرائیل اور بھارتی جنتا پارٹی نے ہنڈی کے ذریعے پیسا […]

’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘عبد الغفور حیدری نےبڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )جے یو آئی (ف)کے سینئر رہنما عبد الغفور حیدر نے حکومت پر تمام راستے بند کرنے کا الزام عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما عبد الغفور حیدری نے شیخ رشید کے مدرسے کے بچوں کو روکنے کے […]

وفاقی حکومت ’کار کے ‘منصوبے میں پاکستان کو عالمی عدالت میں جرمانے سے بچانے پرکیس ایوارڈ دینے کا فیصلہ ، سینئر صحافی سہیل بھٹی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے کارکے رینٹل پاور منصوبے میں پاکستان کو عالمی عدالت کی جانب سے 1ارب 20کروڑ ڈالر جرمانے سے بچانے اور ترکش کمپنی کی کرپشن کے ثبوت اکھٹنے کرنے پر کیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ روزنامہ […]

close