فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج پیپلزپارٹی نے قبول کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کرلیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماء چودھری منظور نے کہا کہ فارن فنڈنگ اور تمام کیسز کی تحقیقات لائیو کی جائیں، اب بیان یوٹرن نہیں بلکہ لائیو […]

پاکستان کیساتھ تعاون بڑھانے کا عندیہ، جوبائیڈن نے صدر بنتے ہی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے نامزد وزیر دفاع جنرل لوئیڈ آسٹن نے پاکستان کو افغان عمل کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کا امن خراب کرنے والے کرداروں کو قابو میں رکھا جائے گا۔امریکی میڈیا سے مستقبل کی دفاعی پالیسی پر […]

پارٹی فنڈنگ کیس: نہ تحریک انصاف خطرے میں ہے نہ ہی تحریک انصا ف کی حکومت، اپوزیشن کے سینئر رہنما نے ہی وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعترازا حسن نے کہا ہے کہ آرٹیکل 17 کے تحت پارٹی توکیا حکومت بھی ختم نہیں ہوسکتی،الیکشن کمیشن پارٹی کو تحلیل نہیں کرسکتا، فنڈنگ ضبط کرسکتا ہے، اگرکوئی سیاسی جماعت تحلیل ہوبھی جائے […]

سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی، کام نہ کرنیوالے ملازمین کو وقت سے پہلے ریٹائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ’درست طور پر اپنا کام نہ کرنے والے ایسے سرکاری ملازمین جن کی سالانہ رپورٹ اوسط درجے سے نیچے ہو، ان کو وقت سے پہلے ریٹائر کیا جا سکتا ہے۔‘بدھ کو اسلام آباد […]

کامیاب جوان پروگرام ،اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے

وانا (آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب روپے سے زائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔بدھ کو وانا میں معاون […]

آمدن سے زائد اثاثے، 20 سال بعد چوہدری بردران کے خلاف انکوائری بند کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں عدالت کو بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالہی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری 20 […]

بڑے اپوزیشن لیڈر کا نامناسب لہجہ، فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا

اسلام آباد(آئی ا ین پی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔بدھ کوالیکشن کمیشن کے دفتر کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا […]

بڑا ریلیف مل گیا، احتساب عدالت نے شہباز شریف کی درخواست منظور کر لی

لاہور(آئی این پی)احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کو جیل […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر21اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال، کون کون شامل؟

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے 21ارکان پارلیمنٹ اور اراکین صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شمیم آفریدی کی رکنیت بحال کر دی جبکہ صوبائی وزیر کامران بنگش، شاندانہ گلزار اور حامد یار ہراج کی رکنیت […]

نااہلی کیس، فیصل واوڈا کے وکیل نے دھماکہ خیز اعتراف کر لیا،

اسلام آباد(آئی این پی) چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے کہا ہے کہ جو جتنا بڑا آدمی ہو الیکشن کمیشن پر اس کا کوئی اثر نہیں ہے۔بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف […]

پاکستان میں 40 فیصد لوگ غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ، 3 کروڑ20 لاکھ گھر وں میں سے2 کروڑ گھروں کا سروے مکمل

اسلام آباد(آئی این پی) ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے غربت میں کمی اور سماجی تحفظ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی کی سربراہی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔جس میں سینیٹر ز لیفٹینٹ جرنل (ر) […]

close