حکومت نے پلاسٹک بیگز کے خلاف دوبارہ کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی امین اسلم نے کہا ہے کہ پلاسٹک بیگز کے خلاف دوبارہ کارروائیاں شروع کررہے ہیں، تمام کمپنیاں پلاسٹک کی ری سائیکلنگ کرنے کے لیے اقدام کریں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی […]

ہم اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ حکومت چلا سکیں، عمران خان کی حکومت گرا کر ہم کیا کریں گے؟ مولانا فضل الرحمٰن سوچ میں پڑ گئے

اسلام آبا د(پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن جب پی ڈی ایم اجلاس سے باہر آئے تو ان کی باڈی لینگوئج دیکھنے والی تھی۔مولانا فضل الرحمن سوچ رہے ہوں گے کہ اگر احتجاج کے بعد بھی الیکشن کمیشن کا […]

فارن فنڈنگ کیس: کارروائی عوامی سطح پر ہو سکتی ہے یا نہیں؟ وزیراعظم کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کی طرف سے فارن فنڈنگ کیس کی کارروائی اوپن کرنے کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کے اختیارات […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟صوبائی حکومت نے تاریخ دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات رواں برس ستمبر میں کروانے کا فیصلہ کرلیا ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاریخ سے آگاہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں صوبے میں ولیج کونسل کے انتخابات کرائے جائیں گے […]

وزیراعلیٰ سندھ کو سزا دلوانے کیلئے نیب کو بڑی کامیابی مل گئی، مراد علی شاہ کیلئے بری خبر

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف دائر کیے گے ریفرنس میں نیب کو وعدہ معاف گواہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف ریفرنس میں امجد حسین وعدہ معاف گواہ بن گئے جب کہ نیب […]

مولانا فضل الرحمٰن کے اثاثے منظر عام پر آگئے، جے یو آئی کے تمام سابق وزرا کیخلاف بھی نیب تحقیقات کرے، جے یو آئی کے ایک اور رہنما نے بغاوت کر دی

لاہور (پی این آئی) جے یو آئی نظریاتی کے رہنما مولانا عبدالقادر لونی نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان وفاق المدارس کو متنازع بنا رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالقادر لونی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کے اثاثے سامنے چکے […]

وہ بڑا ادارہ جس کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونوا کی پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہوگئی، ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے مالی بحران کے باعث آئندہ ماہ سے تمام ملازمین کو صرف […]

سینیٹ اورقومی اسمبلی کے ہنگامہ خیزاجلاس آج ہونگے سینیٹ اجلاس صبح10 بجے، قومی اسمبلی کااجلاس ساڑھے10بجے ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ اورقومی اسمبلی کے ہنگامہ خیزاجلاس(آج)جمعہ کو ہونگے۔سینیٹ اجلاس صبح10 بجے جبکہ قومی اسمبلی کااجلاس ساڑھے10بجے ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے تقریباً اڑھائی ماہ بعد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی […]

تمام خدشات دور ہو گئے، نئے معاہدے کے تحت بجلی کے نرخوں میں کمی آئے گی، گردشی قرضوں میں بھی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا6 نئی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فریقین کی جانب سے […]

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی دونوں پی ڈی ایم سے تائب ہو گئیں، مولانا کو تنہا چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں پی ڈی ایم سے تائب ہوگئیں؟ اسرائیل نامنظور ریلی کا فیصلہ پی ڈی ایم اجلاس میں ہوا، لیکن مریم نواز اور بلاول بھٹو دونوں شرکت نہیں کررہے، کیا یہ اسرائیل کا خوف ہے تو دونوں […]

کسانوں کے مزے، مون سون بارشوں کے دوران فصلوں کا نقصان، خریف سیزن کے لئے کاشتکاروں کے لئے آبیانہ،ڈھل اور دیگر ٹیکسز معاف کردئیے گئے

کراچی(این این آئی)سندھ میں مون سون بارشوں کے دوران فصلوں کا نقصان،حکومت سندھ نے خریف سیزن کے لئے کاشتکاروں کے لئے آبیانہ،ڈھل اور دیگر ٹیکسز معاف کردئیے ہیں اس ضمن میں صوبائی محکمہ بورڈ آف ریونیو نے قدرتی آفات ایکٹ کے تحت ڈھل،آبیانہ کی وصولی […]

close