کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ انتخابات میں پارٹی امیدوار کو ووٹ نہ دینے والے ممبران پر ڈیفیکشن کلاز لاگو نہیں ہوتی ،سرکاری جماعت اور اتحادی ممبران سے رابطے میں ہیں ،پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت کیلئے پر امید ہیں ،سید یوسف […]
لاہور(این این آئی) پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے رہائی پر مبارکباد دی۔حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو زرداری کو ان کی ہمشیرہ بختاور زرداری کی شادی کی مبارکباد پیش کی […]
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے ، آئندہ کا پتہ نہیں۔اتوارکو میڈیا سے بات چیت میں کنورنویدجمیل نے کہا کہ ظہرانے میں شرکت تاخیر […]
اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچے ہیں، وہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے مشاورت ، سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے ، سابق صدر پاکستان اسلام آباد میں قیام کے دوران دو […]
پشاور(آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات واعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کامران بنگش اور سینیٹر فیصل جاوید نے سینٹ انتخابات کے حوالے سے پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان شفافیت پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ کہ پاکستان تحریک انصاف اوپن […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی حکمت عملی نے وزیراعظم عمران خان کو بند گلی میں کھڑا کردیا ہے،سینیٹ میں سندھ اور وفاق میں کامیابی حاصل کرکے تبدیلی سرکار کو […]
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں بھی پی ٹی ا?ئی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی سیاست کا آغاز پرچی سے ہوا ہو وہ شفافیت نہیں لاسکتا۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی سیاسی جماعتوں نے لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ضلعی ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں 153 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ […]