اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے وار تاحال جاری ہیں لیکن اس کے باوجود ملک کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں کافی حد تک اُٹھا لی گئی ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں عائد کی […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں […]
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع کر کے دوبارہ جیل بھجوا دیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاء کی جانب سے کیے گئے حملہ کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے کرپشن کے خاتمے ،ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کو تسلیم کرلیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ نے اراکین کے لین دین کے معاملات کو ختم کرنے کے مؤقف […]
کراچی (آن لائن )کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ حلیم عادل شیخ کے خلاف میمن گوٹھ تھانے میں مقدمات درج ہیں، حلیم عادل شیخ پر پی ایس 88 ضمنی الیکشن کے […]
کراچی (آن لائن )صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان نے سینیٹ کے تمام اُمیدواروں کی توجہ الیکشن ایکٹ 2017کی دفعہ 182کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا کہ مذکورہ دفعہ کے تحت تمام سیاسی سرگرمیاں پولنگ سے 48گھنٹے قبل مورخہ یکم مارچ اور 2مارچ […]
اسلام آباد (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیا رو لی خان نے سینیٹ انتخابات میں سیکرٹ بیلٹ بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،ہم پہلے دن سے […]
کراچی(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو غیرقانونی بھرتیوں پر کال اپ نوٹس بھیج دیا تاہم عدالت نے نیب کو قائم علی شاہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کئی وزرا کی کارگردگی سے خوش نہیں ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیلیور نہ کرنے والے وزرا کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا […]
کراچی (این این آئی)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کے مقدمے میں منظور پشتین اور محسن جاوید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔پیرکوکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کے مقدمے میں […]
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دیدیاہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سے متعلق سماعت ہوئی ، […]