55سالہ ڈی ایس پی نے نئی بھرتی ہونیوالی 19سالہ کانسٹیبل سے شادی کر لی

نارووال (پی این آئی) پنجاب کے ضلع نارووال میں 55 سالہ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی ) نے نئی بھرتی ہونے والی 19 سالہ لیڈی کانسٹیبل سے شادی کرلی۔مقامی اخبار کے مطابق ڈی ایس پی نارووال صابر چٹھہ نے سوہاوہ سے تعلق رکھنے […]

حکومت یا اپوزیشن؟ سینیٹ الیکشن کس کیساتھ ملکر لڑنا ہے؟ ایم کیو ایم نے بڑا سرپرائز دیدیا

کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی ہے، سینیٹ انتخاب پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے ساتھ مل کرلڑیں گے، پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا سندھ کے عوام معاف نہیں کریں گے۔ ذرائع ایم کیوایم کے مطابق پاکستان متحدہ […]

ایک اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے انکار کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملیر کراچی سے منتخب رکن سندھ اسمبلی کریم بخش گبول نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ کاسٹ کرنے کا اعلان کردیا۔کریم بخش گبول کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی توقعات […]

سینیٹ الیکشن کی آمد آمد، چئیرمین سینیٹ اور دیگر سینیٹرز کو تنخواہ سمیت کیا کیا سہولیات میسر ہو تی ہیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے جتنے جتن کرنا پڑتے ہیں ایوان بالا کی مراعات بھی اُتنی ہی بڑی ہیں۔ ایوان بالا کے چئیرمین ، ڈپٹی چئیرمین اور اراکین کو تنخواہوں کے ساتھ ساتھ مراعات بھی دی جاتی […]

اگر یوسف رضا گیلانی سینیٹ کی نشست جیت جاتے ہیں تو پھر اسمبلیاں تحلیل ہو سکتی ہیں، وزیراعظم کے انتہائی قریبی شخص نے بھی دعویٰ کر یا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ تین مارچ کو ہوگی۔ تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدوارو ں کے ناموں کا اعلان کر چکی ہیں۔سینیٹ انتخابات کے لیے حکومت اور پی ڈی ایم اپنے […]

پابندیاں ہٹاتے ہی پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ، ماہرین نے پابندیاں برقرار رکھنے کی تجویز دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے وار تاحال جاری ہیں لیکن اس کے باوجود ملک کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں کافی حد تک اُٹھا لی گئی ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں عائد کی […]

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کب سے شروع ہو گا؟ دھرنا کب دیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں […]

ہائیکورٹ حملہ کیس، گرفتار وکیلوں کا دوبارہ جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع کر کے دوبارہ جیل بھجوا دیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاء کی جانب سے کیے گئے حملہ کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ […]

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی پر پی ٹی آئی کا مؤقف تسلیم کر لیا، فواد چوہدری نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے کرپشن کے خاتمے ،ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کو تسلیم کرلیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ نے اراکین کے لین دین کے معاملات کو ختم کرنے کے مؤقف […]

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے بڑئ لیڈر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

کراچی (آن لائن )کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ حلیم عادل شیخ کے خلاف میمن گوٹھ تھانے میں مقدمات درج ہیں، حلیم عادل شیخ پر پی ایس 88 ضمنی الیکشن کے […]

سینیٹ الیکشن، سیاسی سرگرمیاں یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب 12 بجے ختم ہو جائیں گی

کراچی (آن لائن )صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان نے سینیٹ کے تمام اُمیدواروں کی توجہ الیکشن ایکٹ 2017کی دفعہ 182کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا کہ مذکورہ دفعہ کے تحت تمام سیاسی سرگرمیاں پولنگ سے 48گھنٹے قبل مورخہ یکم مارچ اور 2مارچ […]

close